فہیم
لائبریرین
ہی ہی ہی
یہ چلے گا
میں تو سوچ کر ہی بیہوش ہونے قریب ہوں
تم ہی چلاسکتی ہو اسے بس
ہی ہی ہی
یہ چلے گا
چائے پہ گزارا کر لیتی ہوں
ہی ہی ہی
کیا چلے گا؟ کوفی سے نہانا ہے کیا، جو دو بالٹی کوفی چاہیے۔ہی ہی ہی
یہ چلے گا
درست !جو حکم سوئیٹی
ویسے یہ عندلیب اپیا کہاں گم ہیں۔
کیا ہم یہ سمجھ لیں کہ وہ صرف سعود بھائی کے ہوتے ہیں آتی ہیں
پھر آپ ہی پئیںلیکن وہ تو اب دودھ پتی چائے ہوگئی ہے۔
دودھ ہی دودھ نام کو پتی اور میٹھی میٹھی
اوئیکیا چلے گا؟ کوفی سے نہانا ہے کیا، جو دو بالٹی کوفی چاہیے۔
آپی مجھے پتا تھا کوئی بات ہےدرست !
بھیا یہ بھی پوچھ لیا ہوتا کیا کوئی پریشانی ہے ؟
ہماری چوتھی والی بیٹی کو بہت زیادہ بخار ہے اور بہت پریشان ہیں۔
درست !
بھیا یہ بھی پوچھ لیا ہوتا کیا کوئی پریشانی ہے ؟
ہماری چوتھی والی بیٹی کو بہت زیادہ بخار ہے اور بہت پریشان ہیں۔
پھر آپ ہی پئیں
مجھے تو قیصرانی بھیا نے کافی پلانی ہے
انہیں پتا ہے کہ میں بلیک لیتی ہوں بھیالیکن راز کی بات بتاؤں۔
وہ بھی دودھ والی کافی پیتے ہیں وہ بھی ڈھیر ساری کریم کے ساتھ
ابھی ہم دوائی دینے کے لیے جاگ رہے ہیں 39 سے اوپر ہوگیا تھا بخار ابھی پٹیاں ڈال رہی ہوں۔آپی مجھے پتا تھا کوئی بات ہے
آپ ڈاکٹر کے پاس لے کے گئے
میڈیسن دی
آپ پریشان نہ ہوں آپی۔۔ بالکل ٹھیک ہو جائے گی ان شاءاللہ
4 گھنٹے میں ایک بار دینی ہے دوا ۔اللہ خیر کرے۔
مجھے شرمندگی ہے کہ مجھے احساس نہیں ہوا کہ ایسا بھی کچھ ہوسکتا ہے۔
سوری اپیا۔
کتنا بخار ہے۔ کوئی میڈیسن وغیرہ دی کیا۔
اگر زیادہ ہے تو ٹھنڈے پانی کی پٹیاں اتاریں۔
4 گھنٹے میں ایک بار دینی ہے دوا ۔
ان شاء اللہ ۔ہوجاتا ہے اپیا بخار۔
آپ پریشان نہ ہوں
انشاءاللہ جلد ہی اتر جائے گا بخار۔
آپی آپ پریشان نہ ہوں۔۔ پلیزززز۔۔۔ دیکھیے گا صبح تک بالکل ٹھیک ہوں گی گڑیاابھی ہم دوائی دینے کے لیے جاگ رہے ہیں 39 سے اوپر ہوگیا تھا بخار ابھی پٹیاں ڈال رہی ہوں۔
ان شاء اللہ اب ہم چلتے ہیں۔آپی آپ پریشان نہ ہوں۔۔ پلیزززز۔۔۔ دیکھیے گا صبح تک بالکل ٹھیک ہوں گی گڑیا
درست !
بھیا یہ بھی پوچھ لیا ہوتا کیا کوئی پریشانی ہے ؟
ہماری چوتھی والی بیٹی کو بہت زیادہ بخار ہے اور بہت پریشان ہیں۔
ان شاء اللہ اب ہم چلتے ہیں۔
اوکے آپی اپنا خیال رکھیے گا اور پریشان نہ ہویئے گاان شاء اللہ اب ہم چلتے ہیں۔