سیدہ شگفتہ
لائبریرین
یہاں دیہاتوں سے گزرے ضرور ہیں لیکن یہاں کبھی کسی گاؤں میں ٹھہرنے یا رہنے کا اتفاق نہیں ہوا۔
مجھے وہاں کے گاؤں کی تصویریں دیکھنا ہیں کیا انٹرنیٹ پر کہیں دستیاب ہوں گی؟
یہاں دیہاتوں سے گزرے ضرور ہیں لیکن یہاں کبھی کسی گاؤں میں ٹھہرنے یا رہنے کا اتفاق نہیں ہوا۔
اتنی تھوڑی ہیں کیا؟
تبسم کو آپ بھول گئی ہیں اور اس نے ناراض ہو جانا ہے۔
السلام علیکم
یہ دھاگہ تو رات سے یہیں ٹھہر گیا گویا۔
رات کو سردی بھی بڑھ جاتی ہے جم گیا ہوگاالسلام علیکم
یہ دھاگہ تو رات سے یہیں ٹھہر گیا گویا۔
رات کو سردی بھی بڑھ جاتی ہے جم گیا ہوگا
جی اللہ کا کرم ہے۔
آپ سنائیں کیا چل رہا ہے
بال تو کافی وقت ہوا اب چھوٹے کرائے ہوئے
اتنی تھوڑی ہیں کیا؟
تبسم کو آپ بھول گئی ہیں اور اس نے ناراض ہو جانا ہے۔
آج چھٹی منا رہی ہوں
بال دوبارہ بڑھانے کا ارادہ تو نہیں ، چھوٹے بالوں سے آپ کی شخصیت کا بہت مختلف اور اچھا تاثر ہے ، چھوٹے بال آپ کو زیادہ سوٹ کرتے ہیں۔