کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
داوئی لی کے نہیں سردی کے دنا ہیں بھائی ضراحتیات کرئیں
سیدہ شگفتہ،ناعمہ ،عائشہ ،مقدس،شمشاد بھائی،ابن سعد بھائی ،پپوبھائی،سب کیسے ہیں اج کل میری ان سب سے بات ہی نہیں ہورہی ہے میں کچھ دن کے لئے نہیں آپائی تھی نا

دوائی لی ہے۔۔۔ مگر پتا نہیں کیا ہوا ہے ٹھیک نہیں ہورہی طبیعت۔۔۔



مقدس ۔۔۔۔ناراض ہو کیا؟؟؟؟ :hypnotized:
 

مقدس

لائبریرین
میں بھی کچھ زیادہ اچھی نہیں ہوں آج کل
سر درد ہو رہا ہے بہت۔۔ ساتھ میں انکھوں میں سویلنگ ہو رہی ہے بہت۔۔۔ نیند بھی نہیں آرہی۔۔ اور سردی کی وجہ سے ایستھا پرابلم بھی چل رہا ہے۔۔ افف یہ سردیاں کب ختم ہوں گی

آپ کی طبعیت اب کیسی ہے امین بھیا
آپ کو میرا میسج ملا فہیم بھیا سے

تبسم سس آپ کی طبعیت اب کیسی ہے
 

محمد امین

لائبریرین
داوئی لی کے نہیں سردی کے دنا ہیں بھائی ضراحتیات کرئیں
سیدہ شگفتہ،ناعمہ ،عائشہ ،مقدس،شمشاد بھائی،ابن سعد بھائی ،پپوبھائی،سب کیسے ہیں اج کل میری ان سب سے بات ہی نہیں ہورہی ہے میں کچھ دن کے لئے نہیں آپائی تھی نا


آپ کے جملے میں کچھ درستگی کردوں :)

داوئی لی کہ نہیں سردی کے دن ہیں بھائی ذرا احتیاط کریں
سیدہ شگفتہ،ناعمہ ،عائشہ ،مقدس،شمشاد بھائی،ابن سعد بھائی ،پپوبھائی،سب کیسے ہیں آج کل میری ان سب سے بات ہی نہیں ہورہی ہے میں کچھ دن کے لئے نہیں آپائی تھی نا

سب لوگ ٹھیک ہیں۔ ناعمہ پتا نہیں کہاں غائب ہے، خود میں بھی کم کم آرہا ہوں۔ ابنِ سعید بھائی اپنے گاؤں گئے ہوئے ہیں اس لیے نیٹ پر آنا ممکن نہیں انکا۔۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
میں بھی کچھ زیادہ اچھی نہیں ہوں آج کل
سر درد ہو رہا ہے بہت۔۔ ساتھ میں انکھوں میں سویلنگ ہو رہی ہے بہت۔۔۔ نیند بھی نہیں آرہی۔۔ اور سردی کی وجہ سے ایستھا پرابلم بھی چل رہا ہے۔۔ افف یہ سردیاں کب ختم ہوں گی

آپ کی طبعیت اب کیسی ہے امین بھیا
آپ کو میرا میسج ملا فہیم بھیا سے

تبسم سس آپ کی طبعیت اب کیسی ہے

سردرد کیوں ہورہا ہے تمہارے؟ پھر لیپ ٹوپ کی جان چھوڑو اور لیٹ جاؤ آنکھیں بند کر کے۔۔۔۔۔۔

میری طبیعت ویسی ہی ہے، ہاں رات کو فہیم سے ایس ایم ایس پر بات ہوئی تھی۔۔۔ میں نے ویسے موبائل پر محفل کھول کر پیغامات پڑھے تھے اور سلام بھی پوسٹ کیا تھا مگر پوسٹ نہیں ہوا تھا۔۔۔
 

مقدس

لائبریرین
سیدہ بہن مجھ غریب کو بھی آواز دے لیا کیجے ۔
قسم سے بہنوں کی آواز پر ہمیشہ لبیک کہتا ہوں۔۔
مغل بھیااااااااااااااااااااا
آپ کہاں ہیں۔۔۔ آتے کیوں نہیں۔۔ اتنا مس کر رہی ہوں آپ کو۔۔ غزل آپی کیسی ہیں اب
ان کی طبعیت ٹھیک ہوئی
 

مقدس

لائبریرین
سردرد کیوں ہورہا ہے تمہارے؟ پھر لیپ ٹوپ کی جان چھوڑو اور لیٹ جاؤ آنکھیں بند کر کے۔۔۔ ۔۔۔

میری طبیعت ویسی ہی ہے، ہاں رات کو فہیم سے ایس ایم ایس پر بات ہوئی تھی۔۔۔ میں نے ویسے موبائل پر محفل کھول کر پیغامات پڑھے تھے اور سلام بھی پوسٹ کیا تھا مگر پوسٹ نہیں ہوا تھا۔۔۔

وہ تو رہتا ہے ہر وقت تھوڑا تھوڑا
لیکن اس وقت زیادہ ہو رہا ہے۔۔ ریسٹ کر کے بور ہو رہی تھی ۔۔ اس لیے یہاں آگئی۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
میں اپبے بھیا سے کیوں ناراض ہونے لگی بھلا
آئی واز مسنگ یووو

ہاہاہا۔۔۔ میں سمجھا کہ رات میں نہیں آیا تو تم ناراض ہوگئیں۔۔۔ اپنی طبیعت کا خیال رکھو اور کوفی مت پیو زیادہ۔۔۔۔

ڈاکٹرکو دیکھانا تھا
مقدس جلدی سے حاضر ہو اور بتائیں کے کیوں ناراض ہو

ڈوکٹر کو میں نہیں دکھاتا۔۔۔ ابو بھی وہی دوا بتاتے ہیں جو ڈوکٹر بتاتا ہے۔۔۔ابو کی بتائی ہوئی دوا کھالیتا ہوں۔۔۔ویسے میری ایک دوست ڈوکٹر ہے، اکثر اس سے پوچھ لیتا ہوں دوا۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
وہ تو رہتا ہے ہر وقت تھوڑا تھوڑا
لیکن اس وقت زیادہ ہو رہا ہے۔۔ ریسٹ کر کے بور ہو رہی تھی ۔۔ اس لیے یہاں آگئی۔۔

ایک کام کرو۔۔۔۔ اسپائڈر مین کی طرح اپنے گھر کے دروازے سے دیوار پر چڑھ کر سب سے اوپری منزل پر چڑھ جاؤ۔۔۔امید ہے اس کام سے سردرد میں فرق پڑے گا :laugh:
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہا۔۔۔ میں سمجھا کہ رات میں نہیں آیا تو تم ناراض ہوگئیں۔۔۔ اپنی طبیعت کا خیال رکھو اور کوفی مت پیو زیادہ۔۔۔ ۔
۔
وہ تو فہیم بھیا نے بتا دیا تھا ناں کہ ابھی طبعیت ٹھیک نہیں۔۔۔ آدر وائز میں نے ناراض ہو جانا تھا​
اور کوفی نہیں پئیوں گی تو میرا گزارا نہیں ہو گا​
آئی نیڈ کوفی ٹو ورک​
 

مغزل

محفلین
آپ کو یاد کر لئیں گے بھائی پر آپ ہم سے بات ہی نہیں کر تے صرف ہمارے پیغامات کو پسند کر کے چلے جاتے ہیں
گڑیا ( تبسم ) ، آئندہ ایسا نہیں ہوگا۔ وہ کیا ہے کچھ مصروفیت ہوتی ہے تو صرف پسند کا بٹن داب دیتا ہوں۔
پھر آپ آپس میں باتیں کر رہے ہوتے ہیں ناں تو اچھا نہیں لگتا میرا بیچ میں کودنا۔ میں آتا رہوں گا گڑیا ۔ جیتی رہو۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top