شکریہ۔ اور آپ بھیشب بخیر بھیا
سلیپ ویل
وعلیکم السلامالسلام علیکم بھیاززز اینڈ بہنازز
دوائی لے کر جتنی بھی رکھ لیں، کوئی فائدہ نہیں ہونے والا۔ دوائی کو لینے کے بعد استعمال بھی کرتے ہیںدوائی لی ہے۔۔۔ مگر پتا نہیں کیا ہوا ہے ٹھیک نہیں ہورہی طبیعت۔۔۔
آپ کو ایستھما کا پرابلم ہے؟ کوشش کریں کہ کافی کو کچھ زیادہ بڑھا دیں۔میں بھی کچھ زیادہ اچھی نہیں ہوں آج کل
سر درد ہو رہا ہے بہت۔۔ ساتھ میں انکھوں میں سویلنگ ہو رہی ہے بہت۔۔۔ نیند بھی نہیں آرہی۔۔ اور سردی کی وجہ سے ایستھا پرابلم بھی چل رہا ہے۔۔ افف یہ سردیاں کب ختم ہوں گی
آپ کو فلو ہے نا۔ فلو وائرس سے پھیلتا ہے۔ آپ کے موبائل فون کے اینٹی وائرس نے آپ کے فلو کے وائرس والے پیغام کو فلٹر کر دیا ہوگا ورنہ تو کمپیوٹر وائرس کتنی تیزی سے پھیلتا ہے، آپ بہتر جانتے ہیںمیری طبیعت ویسی ہی ہے، ہاں رات کو فہیم سے ایس ایم ایس پر بات ہوئی تھی۔۔۔ میں نے ویسے موبائل پر محفل کھول کر پیغامات پڑھے تھے اور سلام بھی پوسٹ کیا تھا مگر پوسٹ نہیں ہوا تھا۔۔۔
فلو آپ کو ہے اور بدلے ہم سے لے رہے ہیں؟ایک شعر سنانے کا دل چاہ رہا ہے، بلاوجہ۔۔۔
فراقِ یاراں عجیب رت ہے، نہ سوئے صحرا نہ گھر گئے ہیں
ہم اہلِ ہجراں کی جو روایت تھی اس سے بالکل مکر گئے ہیں
ظاہر ہے جب تک یہ یاد نہیں ہوگا کہ بھولنا کیا ہے تو بھولیں گی پھر کیا؟شائد اس لئے کے میں جو بھول نے کی کو شش کر رہی ہوں وہ بھول نہیں پارہی ہوں کچھ وقت کے لئے بھول جاتی ہوں پھر یاد آجاتا ہے تو ہو جاتی ہوں
دوائی لے کر جتنی بھی رکھ لیں، کوئی فائدہ نہیں ہونے والا۔ دوائی کو لینے کے بعد استعمال بھی کرتے ہیں
وہ تو پہلے ہی یہ چاہتی ہے کہ کوئی اُسے ایسا مشورہ دے اورمیرا کہا نہ مانے۔آپ کو ایستھما کا پرابلم ہے؟ کوشش کریں کہ کافی کو کچھ زیادہ بڑھا دیں۔
ایستھما کا دورہ ہو تو کافی کا استعمال کسی حد تک مدد کرتا ہے۔ لیکن اس مشورے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ انہیں اس وقت تک انتظار کرنا ہوگا جب تک ایستھما کا اٹیک نہ ہووہ تو پہلے ہی یہ چاہتی ہے کہ کوئی اُسے ایسا مشورہ دے اورمیرا کہا نہ مانے۔
وعلیکم السلام۔ ہم سب ٹھیک ٹھاک کیونکہ بیمار لوگ غائب ہیں ناالسلام علیکم
کیسے ہیں آپ لوگ
اور یہ دونوں بیمار لوگ تو غائب ہیں ابھی
وعلیکم السلام۔ ہم سب ٹھیک ٹھاک کیونکہ بیمار لوگ غائب ہیں نا
ارے نہیں جناب۔ آپ کے لئے مجھے خطرہ تھا کہ کہیں آپ ان کا فلو ادھار نہ لے لیں۔ رہتے بھی تو ایک ہی شہر میں ہیں نایعنی ان کے ہوتے آپ کو خطرہ ہے کہ آپ کو بھی وائرس نہ لگ جائے
ارے نہیں جناب۔ آپ کے لئے مجھے خطرہ تھا کہ کہیں آپ ان کا فلو ادھار نہ لے لیں۔ رہتے بھی تو ایک ہی شہر میں ہیں نا
نہیں، لگتا ہے کہ وہ آپ کو آتا دیکھ کر کھسک گئے ہیں
میں نے کھسکایا ہے اور آپ تو انہیں سرے سے ہی کھسکا دیا ہےغلط بات ہے بھئی۔
آپ اچھے بھلے انسانوں کو "کھسکا" ہوا بتارہے ہیں