نہیں بھیا گھر پر ہوں۔۔آج اوفس نہیں گئیں کیا؟؟
میں بھی آج نہیں گیا۔۔۔ بہت چھٹیاں ہوگئی ہیں میرینہیں بھیا گھر پر ہوں۔۔
طبعیت ٹھیک نہیں ناں آپ کی کوئی جان بوجھ کے تھوڑا کی آپ نے چھٹیاںمیں بھی آج نہیں گیا۔۔۔ بہت چھٹیاں ہوگئی ہیں میری
اب اس کا مطلب بھی سمجھا دیں میرے کوایک شعر سنانے کا دل چاہ رہا ہے، بلاوجہ۔۔۔
فراقِ یاراں عجیب رت ہے، نہ سوئے صحرا نہ گھر گئے ہیں
ہم اہلِ ہجراں کی جو روایت تھی اس سے بالکل مکر گئے ہیں
اب اس کا مطلب بھی سمجھا دیں میرے کو
اب اس کا مطلب بھی سمجھا دیں میرے کو
اپسسس سوری بھیا بھول گئی پھر سےتم نے پھر "میرے کو" لکھنا شروع کردیا؟؟؟؟ یاد ہے نا کیا بتایا تھا میں نے؟؟
وہ تو میں ہوں ہی بھیا۔۔۔ ہی ہی ہیدیٹس لائک اے گڈ گرل۔۔۔ ۔۔۔ جیتی رہو۔۔۔
اتنی جلدی کیوں جا رہی ہیں۔۔اب میں جا رہی ہو ں اللہ حافظ
پتا نہیں 4 بجے سے موڈ کچھ اُداس ساہو رہا ہے کچھ بھی اچھا نہیں لگ رہا ہےاتنی جلدی کیوں جا رہی ہیں۔۔
اب میں جا رہی ہو ں اللہ حافظ
پتا نہیں 4 بجے سے موڈ کچھ اُداس ساہو رہا ہے کچھ بھی اچھا نہیں لگ رہا ہے
شائد اس لئے کے میں جو بھول نے کی کو شش کر رہی ہوں وہ بھول نہیں پارہی ہوں کچھ وقت کے لئے بھول جاتی ہوں پھر یاد آجاتا ہے تو ہو جاتی ہوںلو جی۔۔۔ آپکا موڈ کیوں اداس ہے؟
شائد اس لئے کے میں جو بھول نے کی کو شش کر رہی ہوں وہ بھول نہیں پارہی ہوں کچھ وقت کے لئے بھول جاتی ہوں پھر یاد آجاتا ہے تو ہو جاتی ہوں