کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم اینڈ اللہ حافظ آگین

امین بھیا میں شاید اب رات کو آؤں گی۔

وعلیکم السلام ۔۔۔۔ ہم کافی دیر بیٹھے رہے مگر محفل ڈاؤن تھی۔۔۔پھر تم غائب۔۔۔

دوائی لے کر جتنی بھی رکھ لیں، کوئی فائدہ نہیں ہونے والا۔ دوائی کو لینے کے بعد استعمال بھی کرتے ہیں :battingeyelashes:

دوائی لی ہے کا مطلب دوائی کھائی ہے :laugh:
آپ کو فلو ہے نا۔ فلو وائرس سے پھیلتا ہے۔ آپ کے موبائل فون کے اینٹی وائرس نے آپ کے فلو کے وائرس والے پیغام کو فلٹر کر دیا ہوگا ورنہ تو کمپیوٹر وائرس کتنی تیزی سے پھیلتا ہے، آپ بہتر جانتے ہیں

ہم اینٹی وائرس کا تکلف نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :blushing:

فلو آپ کو ہے اور بدلے ہم سے لے رہے ہیں؟

نہ جی نہ۔۔۔بدلہ کہاں۔۔۔۔ہم تو بس یونہی تھوڑا سا ادب معاشرے میں تقسیم کررہے تھے :tongue:
 

محمد امین

لائبریرین
تو جناب امین محفل میں آ ہی گئے، خوش آمدید، کیسی طبیعت ہے اب؟

جی جناب آگئے۔۔۔ شام میں بھی موجود تھے ہم مگر سناٹا تھا یہاں پھر محفل ڈاؤن ہوگئی تھی۔۔۔

ہاہاہاہا یہ شبہ آپکو کیوں کر ہوا؟؟؟؟ ہم ڈوکٹر نہیں انجینئر ہیں ۔۔۔۔ :laugh:
 

محمد امین

لائبریرین
شمشاد بھائی طبیعت بہتر ہے اب اللہ کا کرم :) :) ۔۔۔ مگر سردرد ہے ۔۔۔ نزلہ تو خیر ابھی تک نہیں گیا۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھا کریں :)
 

محمد امین

لائبریرین
بہت اچھے، تھوڑا اور سفر کر لینا تھا، مزید طبیعت بہتر ہو جاتی۔

کسی کے سفرِ آخری میں شرکت کے لیے گئے تھے۔۔۔ اللہ انکی مغفرت فرمائے۔۔۔ قبرستان کا ماحول بہت متاثرکن اور مسحورکن تھا۔۔۔ ٹھنڈ میں غالباً پہلی بار قبرستان جانا ہوا تھا میرا رات کے وقت۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
کسی کے سفرِ آخری میں شرکت کے لیے گئے تھے۔۔۔ اللہ انکی مغفرت فرمائے۔۔۔ قبرستان کا ماحول بہت متاثرکن اور مسحورکن تھا۔۔۔ ٹھنڈ میں غالباً پہلی بار قبرستان جانا ہوا تھا میرا رات کے وقت۔۔۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top