کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
ظاہر ہے کہ جب ہر طرح کی انجینئری کر رہے ہیں تو ایک تجربہ یہ بھی سہی

اب دیکھنا یہ ہے کہ سیاسی ہوا کس رخ پر چلے گی ۔۔۔ ہم بھی اپنی ناؤ وہیں موڑ لیں گے۔۔

سدا ایک رخ پر نہیں ناؤ چلتی
چلو تم ادھر کو ہوا ہو جدھر کی!!!
 

مقدس

لائبریرین
ہاؤ کیوٹ :)
سارا دن آنکھیں نہیں کھلیں لیکن ظاہر ہے یہاں آکر تو آنکھیں دماغ سب کھل جانا ہے :)
اتنے ضروری کام جو کرنے ہوتے ہیں:p
ویسے میں بھی گھر والوں کو یہی بولتا ہوں کہ مجھے ضروری کام کرنے ہیں اور اردو محفل میں بھاگ آتا ہوں:grin:

ہاں ناں تو اور کیا
ہی ہی ہی ہی
 

محمد امین

لائبریرین
حرم والی بات جو اس سے پہلے کر چکا تھا :)

اوہ اچھا میں سمجھا اور کوئی بات بھی یاد آئی :) :) :)۔۔۔۔۔۔ حرم سے ایک قوالی کے آغاز کا شعر یاد آگیا

نہ حرم میں، نہ سکوں ملتا ہے بتخانے میں
چین ملتا ہے تو ساقی ترے مئے خانے میں
 

فہیم

لائبریرین
اوہ اچھا میں سمجھا اور کوئی بات بھی یاد آئی :) :) :)۔۔۔ ۔۔۔ حرم سے ایک قوالی کے آغاز کا شعر یاد آگیا

نہ حرم میں، نہ سکوں ملتا ہے بتخانے میں
چین ملتا ہے تو ساقی ترے مئے خانے میں

شاید آپ سمجھے نہیں کہ قیصرانی بھائی کونسے حرم کی بات کررہے ہیں :)
 

محمد امین

لائبریرین
بھیا جی یہاں میری بات ہو رہی ہے۔۔۔ آپ کی نہیں ۔۔۔ ہی ہی ہی
کیوں فہیم بھیا:rollingonthefloor:
بالکل۔
یہ تمہاری غلط فہمی ہے امین میاں کہ مقدس کو خوش فہمی ہوئی ہے۔
یہ واقعی بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بتہ بہت پیاری ہے :)

ارے ارے میں تو مذاق کررہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ تو مجھے بھی پتا ہے مقدس بہت پیاری بہن ہے :)































(کبھی کبھی بیک فُٹ پر آکر جھوٹ بھی کہہ دینا چاہیے) :tongue:
 

محمد امین

لائبریرین
لیاری ندی کی جانب ہوائیں چل رہی ہیں شاید :)

اماں جاؤ۔۔۔۔اسکا نام جس نے ندی رکھا تھا وہ بہت ہی نامعقول قسم کا مذاق کرگیا ہے۔۔۔۔

شاید آپ سمجھے نہیں کہ قیصرانی بھائی کونسے حرم کی بات کررہے ہیں :)

ہم سب سمجھتے ہیں میاں :tongue:
 

مقدس

لائبریرین
ارے ارے میں تو مذاق کررہا تھا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ورنہ تو مجھے بھی پتا ہے مقدس بہت پیاری بہن ہے :)


(کبھی کبھی بیک فُٹ پر آکر جھوٹ بھی کہہ دینا چاہیے) :tongue:

اوئی۔۔۔ فہیم بھیاااااااااااااااااااا۔۔۔ اگلی بار فلائنگ کک ہونی چاہیے
بس:rollingonthefloor:
 

محمد امین

لائبریرین
اوئی۔۔۔ فہیم بھیاااااااااااااااااااا۔۔۔ اگلی بار فلائنگ کک ہونی چاہیے
بس:rollingonthefloor:
دیکھ لیں کہیں ایسا نہ ہو مقدس بھی ایک کِک کی فرمائش کردے :music:

لگتا ہے تم لوگوں کے دماغوں میں کوئی خفیہ کنکشن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top