لگتا ہے تم لوگوں کے دماغوں میں کوئی خفیہ کنکشن ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
سو سوئیٹ بھیااااظاہر ہے اب ہم اپنی بہن کی خواہش نہ جانیں گے تو کون جانے گا
اچھا نہیں پٹواتی بھیاااا۔۔ چلیں معاف کیامقدس تم اپنے خرگوش بھیا کو پٹواؤگی :
سو سوئیٹ بھیاااا
ٹھیک ہے میں بھی دیکھ لوں فلائنگ کک کووووووووووووووووووووووووووووووووووو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ فلائنگ کک ہو یا فلائنگ ککر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
کب مجھ کو اعترافِ محبت نہ تھا فراز
کب میں نے یہ کہا تھا سزائیں مجھے نہ دو
ہی ہی ہی
چلیں معاف کر دیتے ہیں خرگوش بھیا کو
یہ جو بات بات پر ایک شعر آرہا ہے
امین میاں ہمیں سب سمجھ آرہا ہے
یہ ناعمہ اور عائشہ کہاں غائب ہیں؟؟؟
سمانتھا
سمانتھا