کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
علاج بالمثل دیکھ کر

تب تو پھر ہم ہومیو پیتھ انجنیئر ہوئے :) :)
آخری یہ ہوئی تو پہلے کتنی تھیں؟

لمبی قطار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کتابیں، موبائل فون (اگر مؤنث مانا جائے تو)، لیپ ٹوپ (اسے بھی مؤنث مان لیں)، کرکٹ (ہوتی ہی مؤنث ہے)، وغیرہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محمد امین

لائبریرین
کس قسم کے انجینئر ہیں؟ وہ تو نہیں جو انتخابات میں اپنی مہارت دکھاتے ہیں؟

انتخابات میں کس قسم کے انجینئر مہارتیں دکھاتے ہیں :)؟؟؟؟

ویسے ہم جو نوکری ابھی کررہے ہیں اس میں تو ہر قسم کے انجینئر بنے ہوئی ہیں :baringteeth:

لوگ حرم بھرتے ہیں اور آپ نے لائبریری بھر لی؟

ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔ کسی ریاست کے والی ہوتے تو آپکی بات کے اول الذکر کو ہی بھرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
اور fahim ایک جھلک دکھا کر غائب ہوگئے۔۔۔ ۔۔۔

میاں فہیم تمہارے لیے ہی غالباً ہمیش نے گانا گایا ہے "جھلک دکھلاجا" ۔۔۔

نہیں بھئی ہماری ایل سی ڈی ہمیں پریشان کررہی ہے۔
چلتے چلتے بند ہورہی ہے۔ شاید ایڈاپٹر کی پن خراب ہوچلی ہے۔
ابھی ہم نے بڑی مشکل سے اس کو پکڑ کو محفل پر لاگ آؤٹ مارا کہ چلو صبح تک چھٹی۔
لیکن پھر چل پڑی تو ہم پھر آن لائن آگئے :)
 
محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیاااا

اینڈ السلام علیکم بھیااازززز اینڈ بہناازززز

:) :) ۔۔۔۔۔۔۔۔کیسی ہو بیٹا جی؟
نہیں بھئی ہماری ایل سی ڈی ہمیں پریشان کررہی ہے۔
چلتے چلتے بند ہورہی ہے۔ شاید ایڈاپٹر کی پن خراب ہوچلی ہے۔
ابھی ہم نے بڑی مشکل سے اس کو پکڑ کو محفل پر لاگ آؤٹ مارا کہ چلو صبح تک چھٹی۔
لیکن پھر چل پڑی تو ہم پھر آن لائن آگئے :)

ابے تو "لاگ آؤٹ" مارنے کے بجائے ایل سی ڈی کو ہی ایک مار دیتے :biggrin: ہمارا ایک ٹی وی تھا قدیم زمانے میں ۔۔۔ اسے ایسے ہی مار مار کر چلایا کرتے تھے :rollingonthefloor:
 
مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام جیتی رہو،

اور سناؤ کیسی ہو
کیا ہورہا ہے
کیسا گزرا آج کا دن
اور کوئی نئی تازہ :)
اب روز بتاؤں کیا کہ میں کتنی پیاری ہوں
ہی ہی ہی ہی ہی
کچھ نہیں ہو رہا بھیا۔۔۔۔ بس آج سارا دن ریسٹ کیا۔ آنکھیں نہیں کھل رہی تھی۔۔۔ سر درد کی وجہ سے
ابھی ماما کہہ رہی ہیں کہ بیٹا صبح کام کر لینا ۔۔ ابھی سو جاؤ۔۔ میں نے کہا ہے کہ بہت ضروری کام ہے ابھی ہی کرنا ہے
تیمور میرے کو تھریٹ کر رہے ہیں کہ میں بتاتا ہوں کہ کون سا ضروری کام کر رہی ہوں
اور میری امی بھی گھور رہی ہیں۔۔ کیونکہ ان کو بھی پتا ہے ناں میرے ضروری کام کا

:rollingonthefloor:
 
فہیم

لائبریرین
ابے تو "لاگ آؤٹ" مارنے کے بجائے ایل سی ڈی کو ہی ایک مار دیتے :biggrin: ہمارا ایک ٹی وی تھا قدیم زمانے میں ۔۔۔ اسے ایسے ہی مار مار کر چلایا کرتے تھے :rollingonthefloor:

ڈر ہے کہیں مارنے پر اور نہ بگڑ جائے۔
ابھی شرافت سے چل رہی ہے تو چلاتے رہو :)
 
محمد امین

لائبریرین
آپ نے محبوباؤں کے تذکرے پر کتب کا ذکر کیا تھا۔ اس سے بات یاد آئی

ارشاد :) :) :)
اب روز بتاؤں کیا کہ میں کتنی پیاری ہوں
ہی ہی ہی ہی ہی
کچھ نہیں ہو رہا بھیا۔۔۔ ۔ بس آج سارا دن ریسٹ کیا۔ آنکھیں نہیں کھل رہی تھی۔۔۔ سر درد کی وجہ سے
ابھی ماما کہہ رہی ہیں کہ بیٹا صبح کام کر لینا ۔۔ ابھی سو جاؤ۔۔ میں نے کہا ہے کہ بہت ضروری کام ہے ابھی ہی کرنا ہے
تیمور میرے کو تھریٹ کر رہے ہیں کہ میں بتاتا ہوں کہ کون سا ضروری کام کر رہی ہوں
اور میری امی بھی گھور رہی ہیں۔۔ کیونکہ ان کو بھی پتا ہے ناں میرے ضروری کام کا

:rollingonthefloor:

خوش فہمی میں نہیں رہنا چاہیے انسان کو زیادہ دیر۔۔۔ورنہ غلط فہمی میں بدل جاتی ہے :rollingonthefloor:
 
فہیم

لائبریرین
اب روز بتاؤں کیا کہ میں کتنی پیاری ہوں
ہی ہی ہی ہی ہی
کچھ نہیں ہو رہا بھیا۔۔۔ ۔ بس آج سارا دن ریسٹ کیا۔ آنکھیں نہیں کھل رہی تھی۔۔۔ سر درد کی وجہ سے
ابھی ماما کہہ رہی ہیں کہ بیٹا صبح کام کر لینا ۔۔ ابھی سو جاؤ۔۔ میں نے کہا ہے کہ بہت ضروری کام ہے ابھی ہی کرنا ہے
تیمور میرے کو تھریٹ کر رہے ہیں کہ میں بتاتا ہوں کہ کون سا ضروری کام کر رہی ہوں
اور میری امی بھی گھور رہی ہیں۔۔ کیونکہ ان کو بھی پتا ہے ناں میرے ضروری کام کا

:rollingonthefloor:

ہاؤ کیوٹ :)
سارا دن آنکھیں نہیں کھلیں لیکن ظاہر ہے یہاں آکر تو آنکھیں دماغ سب کھل جانا ہے :)
اتنے ضروری کام جو کرنے ہوتے ہیں:p
ویسے میں بھی گھر والوں کو یہی بولتا ہوں کہ مجھے ضروری کام کرنے ہیں اور اردو محفل میں بھاگ آتا ہوں:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top