مقدس
لائبریرین
تھوڑا سا ادھر بھی بھیاکل والا چکن کا سالن اور روٹی (شمشاد بھائی، میں نے موٹے آٹے والی روٹی بنائی ہے جس میں ادھ پسا غلہ شامل ہوتا ہے)
لیٹ می ٹیسٹ اٹ
تھوڑا سا ادھر بھی بھیاکل والا چکن کا سالن اور روٹی (شمشاد بھائی، میں نے موٹے آٹے والی روٹی بنائی ہے جس میں ادھ پسا غلہ شامل ہوتا ہے)
یہ کیا ہو رہا ہے؟ سب ملکر مقدس کو کیوں تنگ کر رہے ہو؟
بلوچی ہے۔
یہ کیا ہو رہا ہے؟ سب ملکر مقدس کو کیوں تنگ کر رہے ہو؟
کبھی کبھی ضروری کاموں میں بھی پھنس جاتا ہوں ناں۔شمشاد بھیاااااااااا آپ کہاں تھے
مسڈ یو
ذرا تفصیل بتائیں ضروری کاموں کیکبھی کبھی ضروری کاموں میں بھی پھنس جاتا ہوں ناں۔
بھیا وہ سب ساتھ بیٹھے ہیں ناں یہاں
تو ساتھ میں باتیں بھی کر رہی ہوں ناں
اس لیے
آپ بھی چلے۔۔ فہیم بھیا بھی چلے گئےاوہ اوکے اوکے
میں چلتا ہوں بس اب۔۔۔ فہیم کا نیٹ بند ہوگیا میسج آیا ہے
آپ بھی چلے۔۔ فہیم بھیا بھی چلے گئے
اب میں ، شمشاد بھیا اور قیصرانی بھیا رہ گئے بس
آی نو بھیااااارے ساڑھے تین ہونے والے ہیں رات کے اور دفتر بھی جاناہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اللہ حافظ
میں بنا لاؤں بھیامجھے تو چائے کی طلب ہو رہی ہے۔