کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
ہی ہی ہی ہی۔۔ میں نے ناں ایک مینو بنانے کا سوچا ہے۔۔ تاکہ سب کا فیورٹ کھانا بھی بنے ہر ویک اور سوچنا بھی نہ پڑے
ایک ہفتہ یابہت سے بہت دو ہفتہ اچھا لگتا ہے یہ سب کچھ ، پھر اس سے بھی اوب جاتا ہے انسان ۔
دراصل انسان کو کہیں سکون نہیں ۔
 
مقدس

لائبریرین
یہ مینو جو ہوتے ہیں ناں تو یہ گھروں میں نہیں چلتے، ہوٹلوں کی الگ بات ہے۔
بھیا پھر روز روز کیا پکائے۔۔۔ ویسے مینو سے مطلب تھا کہ اگر منڈے کو چکن ہے تو ہر منڈے کو ڈفرنٹ ٹائپ کا چکن بنانا ہے،، سیم تھوڑی ہو گا
 
عندلیب

محفلین
بھیا پھر روز روز کیا پکائے۔۔۔ ویسے مینو سے مطلب تھا کہ اگر منڈے کو چکن ہے تو ہر منڈے کو ڈفرنٹ ٹائپ کا چکن بنانا ہے،، سیم تھوڑی ہو گا
ایسا کریں ، ایک دن مرغی ، دوسرے دن مچھلی ، تیسرے دن مٹن ، اور 4 دن سبزیاں کھایا کریں ۔
 
مقدس

لائبریرین
ایسا کریں ، ایک دن مرغی ، دوسرے دن مچھلی ، تیسرے دن مٹن ، اور 4 دن سبزیاں کھایا کریں ۔
ہمارے گھر میں مچھلی دو یا تین دن پکتی ہے
سب کی موسٹ فیورٹ۔۔ لیکن مختلف طریقوں سے ۔۔ اس لیے کوئی بور نہیں ہوتا
ایک دن چکن۔۔ مٹن بہت کم کھاتے ہیں ہمارے گھر اور سبزی بھی سب خوش ہو کر کھا لیتے ہیں۔۔
 
مقدس

لائبریرین
کبھی کبھی دال روٹی بھی بناؤ بریک فاسٹ میں ۔ ہی ہی ہی
روز روز انگیریزی ناشتہ اچھا نہیں ہوتا۔
ویسے میں نے کبھی بریک فاسٹ میں روٹی نہیں کھائی
میں ٹرائی کروں گی کہ ایک دن سب کو روٹی کھلاؤں۔۔ ناشتے میں۔۔۔ پر پھر ایک ایکسٹرا ٹائم روٹی بنانی پڑ جائے گی
ہی ہی ہی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top