آج کچھ بہتر ہے الحمدللہ ابھی 2 بجے دینی ہے مجھے دوا اسی لیے جاگ رہی ہوں اور گڑیا کو بھی جگا کے رکھا ہے۔وعلیکم السلام آپی
میں ٹھیک ہوں
آپ کیسی ہیں اور گڑیا کی طبعیت اب کیسی ہے
بس آپ پریشان نہیں ہونا آپی۔۔ دیکھنا آپ اتنی جلدی ٹھیک ہو جائے گی ان شاءاللہ۔۔ پتا بھی نہیں لگے گاآج کچھ بہتر ہے الحمدللہ ابھی 2 بجے دینی ہے مجھے دوا اسی لیے جاگ رہی ہوں اور گڑیا کو بھی جگا کے رکھا ہے۔
آج تو دن بھر باہر کا ہی کھانا کھایا ۔ آج میرا پکوان کا موڈ بھی نہیں تھا اوپر تھکان اور ٹینشن بھی ۔ اب الحمدللہ بہتر ہے ۔بس آپ پریشان نہیں ہونا آپی۔۔ دیکھنا آپ اتنی جلدی ٹھیک ہو جائے گی ان شاءاللہ۔۔ پتا بھی نہیں لگے گا
آپ نے کیا کھایا آج
سو سوئیٹ بھیاااااااامجھے پہلے ہی معلوم تھا، اسی لیے میں نے ایک کی بجائے دو کپ چائے بنائی ہے۔
اب کیسی ہے ہماری بھانجی؟ امید تو یہی ہے کہ پہلے سے بہت بہتر ہو گی۔آج کچھ بہتر ہے الحمدللہ ابھی 2 بجے دینی ہے مجھے دوا اسی لیے جاگ رہی ہوں اور گڑیا کو بھی جگا کے رکھا ہے۔
چلیں اچھا کیا آپی کہ باہر سے منگوا لیا۔۔ ایک ٹینشن ختم ہوئی کھانا پکانے والیآج تو دن بھر باہر کا ہی کھانا کھایا ۔ آج میرا پکوان کا موڈ بھی نہیں تھا اوپر تھکان اور ٹینشن بھی ۔ اب الحمدللہ بہتر ہے ۔
گلا تو مقدس کا بھی خراب رہتا ہے۔ لیکن یہ تو ۔۔۔۔۔۔لو جی میرا تو ابھی تک گلا خراب ہے۔
بات کیا کرنی ۔۔۔
جی شمشاد بھائی اب بہتر ہے۔اب کیسی ہے ہماری بھانجی؟ امید تو یہی ہے کہ پہلے سے بہت بہتر ہو گی۔
آپ نے تو ٹائپ کرنا ہے ناں بھیالو جی میرا تو ابھی تک گلا خراب ہے۔
بات کیا کرنی ۔۔۔
میں کوئی اتنا زیادہ نہیں بولتی بھیاااااگلا تو مقدس کا بھی خراب رہتا ہے۔ لیکن یہ تو ۔۔۔ ۔۔۔
آپ ایک عدد سٹرپسل لے لیں۔
ہاں ٹینشن میں کچھ سوجھتا ہی نہیں ۔چلیں اچھا کیا آپی کہ باہر سے منگوا لیا۔۔ ایک ٹینشن ختم ہوئی کھانا پکانے والی
میرے کو تو یہ ٹینشن لگتی ہے کہ کیا پکاؤ روز
ارے تم کہاں اتنا بولتی ہو، وہ تو ایسے ہی خواتین کو بدنام کر رکھا ہے کہ بہت بولتی ہیں۔ سبکو ہی معلوم ہے کہ تم کتنا بولتی ہو۔میں کوئی اتنا زیادہ نہیں بولتی بھیااااا
ہی ہی ہی
آپی مجھے تو ایسے بھی سمجھ نہیں آتی کہ کیا پکائیں روز روزہاں ٹینشن میں کچھ سوجھتا ہی نہیں ۔
ہائیں میرے کو سمجھ نہیں آیا کہ آپ نے کیا بولا بھیاارے تم کہاں اتنا بولتی ہو، وہ تو ایسے ہی خواتین کو بدنام کر رکھا ہے کہ بہت بولتی ہیں۔ سبکو ہی معلوم ہے کہ تم کتنا بولتی ہو۔
یہ تو کہانی گھر گھر کی ہے۔آپی مجھے تو ایسے بھی سمجھ نہیں آتی کہ کیا پکائیں روز روز
ہی ہی ہی ہی۔۔ میں نے ناں ایک مینو بنانے کا سوچا ہے۔۔ تاکہ سب کا فیورٹ کھانا بھی بنے ہر ویک اور سوچنا بھی نہ پڑےیہ تو کہانی گھر گھر کی ہے۔