میں تو کوشش کرتی ہوں روز صبح روٹی کھلانے کی بچوں کو ۔۔۔ویسے میں نے کبھی بریک فاسٹ میں روٹی نہیں کھائی
میں ٹرائی کروں گی کہ ایک دن سب کو روٹی کھلاؤں۔۔ ناشتے میں۔۔۔ پر پھر ایک ایکسٹرا ٹائم روٹی بنانی پڑ جائے گی
ہی ہی ہی
میں تو کوشش کرتی ہوں روز صبح روٹی کھلانے کی بچوں کو ۔۔۔ویسے میں نے کبھی بریک فاسٹ میں روٹی نہیں کھائی
میں ٹرائی کروں گی کہ ایک دن سب کو روٹی کھلاؤں۔۔ ناشتے میں۔۔۔ پر پھر ایک ایکسٹرا ٹائم روٹی بنانی پڑ جائے گی
ہی ہی ہی
ہی ہی مجھے روٹی بنانا برا مشکل لگتا ہے آپیمیں تو کوشش کرتی ہوں روز صبح روٹی کھلانے کی بچوں کو ۔۔۔
مجھے تو اچھا ہی لگتا ہے روٹی کے بہانے تھوڑی ورزش ہوجاتی ہے ورنہ یہاں تو انسان بند رہ رہ کر وقت سے پہلے ہی بوڑھا ہوجاتا ہے۔ہی ہی مجھے روٹی بنانا برا مشکل لگتا ہے آپی
کھانی تو اچھی لگتی ہے ناں۔ہی ہی مجھے روٹی بنانا برا مشکل لگتا ہے آپی
ہی ہی ہی اتنا زیادہ نہیں بھیاکھانی تو اچھی لگتی ہے ناں۔
ہی ہی ہی کھانے میں آئسکریم، چاکلیٹس، اور پینے میں چائے اور کافیمیں سونے کی نہیں کہ سونا تو ہر لڑکی، عورت اور خاتون کو اچھا ہی لگتا ہے۔ میں کھانے کی بات کر رہا تھا۔
ماما بابا تو سو گئے بھیاآج ماما بابا اور تیمور کہاں ہیں؟ آج کا دن کیسا گزرا؟ ابھی تو نئے سال کی بھی چھٹیاں ہوں گی۔
ہی ہی ہی ابھی تو ساڑھے بارہ ہوئے ہیں بھیاتو اسی لیے رات رات بھر جاگا جا رہا ہے، ویسے دو بجنے میں صرف آدھ گھنٹہ ہی باقی ہے۔
جی بھیااا تین آورز کا ڈفرنس ہےاس کا مطلب ہوا کہ یہاں اور وہاں کا تین گھنٹے کا فرق ہوا کہ یہاں ساڑھے تین ہوئے ہیں۔
تم لوگوں کا کیا ہے کبھی تین گھنٹے کا فرق ڈال دیتے ہو اور کبھی دو گھنٹوں کا۔ بدلتے ہی رہتے ہو۔جی بھیااا تین آورز کا ڈفرنس ہے