کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
سبکو السلام علیکم اور سبکو و علیکم السلام
مغل صاحب عیسوی سال نو کی مبارکباد دو دن پہلے ہی، خیر ہماری طرف سے بھی خیر مبارک قبول فرمائیں۔
’’صاحب ‘‘ ؟؟ ۔۔۔ شمشاد ’’صاحب “ میں نے سوچا کوئی اور دوست بازی نہ لے جائے ۔ سو یوں چسپاں کردیا۔ حکم کیجے تو حذف کیے دیتا ہوں۔۔
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم
اُمید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہونگے۔
ان سب کے لیے جوہمیں یاد کررہے ہیں ۔ہمارے کمپیوٹر میں کچھ پرابلم ہے اس لیے نہیں آپارہے ۔:(
آپ سب لوگوں کو بہت مس کررہے ہیں۔
(اس وقت بھیا کا لیپ ٹاپ یوز کررہی ہوں۔)

مجھے پورا یقین ہے کہ وہ لیپ ٹاپ پر بلی تم نے سجائی ہوگی :)
 
مغزل

محفلین
ٹھیک ہے سرکار سمجھ گیا۔ مگر میرے دائرہ اختیار سے باہر ہے ۔۔ آپ ہی کو زحمت کرنی ہوگی۔
 
مقدس

لائبریرین
جی میری گڑیا۔۔۔ ( مقدس )
سوری بیٹا جانی ، کل ایک دم نیٹ میں کوئی خلل واقع ہوگیا تھا۔
میں اس مراسلے کا جواب دے رہا تھا۔ مگر ضائع ہوگیا۔
میں یہیں ہوں گڑیا ، آپ نے مس کیا میں بھی تو مس کرتا ہوں ناں سب بہنوں بھائیوں کو۔۔
گڑیا آپ کی آپی کی طبیعت پہلے سے تو بہتر ہے مگر اچانک پھر سے طبیعت بگڑ جاتی ہے ۔ اللہ کرم کرے گا۔انشا اللہ
آج بھی ڈاکٹر کے پاس گئی ہیں ، میں نے کل آپ کی طرف سے پوچھا تھا ، غزل نے دعا دی ہے اور شکریہ ادا کیا ہے۔
آپ دعا کیجے انشا اللہ بہت جلد ٹھیک ہوجائیں گی۔ جیتی رہیں

تو پھر روز آیا کریں۔۔
ہمیں نہیں پتا۔۔ چاہے تھوڑی دیر کو سہی
 
مقدس

لائبریرین
ارے اللہ نہ کرے میری بہنا۔ خدا نہ کرے خدا نہ کرے گڑیا ۔۔
میں کیوں ناراض ہوتا اپنی بہنا سے ۔ بٹیا میں تو کسی سے ناراض نہیں ہوتا۔۔
پلیز ززز ڈونٹ تھنک لائیک دیٹ :wasntme:

وہ آپ نے میرے میسجز کا جواب نہیں دیا تھا تو میں نے سوچا کہ شاید کوئی اسٹوپڈ بات کی ہو میں نے اس پر آپ ناراض ہیں
اس لیے پوچھ لیا
ہی ہی ہی
 
مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
اُمید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہونگے۔
ان سب کے لیے جوہمیں یاد کررہے ہیں ۔ہمارے کمپیوٹر میں کچھ پرابلم ہے اس لیے نہیں آپارہے ۔:(
آپ سب لوگوں کو بہت مس کررہے ہیں۔
(اس وقت بھیا کا لیپ ٹاپ یوز کررہی ہوں۔)
وعلیکم السلام عائشہ
کیسی ہو۔ اور ناعمہ کیسی ہیں
میں بہت مسسسسسسس کر رہی ہوں
اس لیے جلدی سے آؤ واپس
 
مغزل

محفلین
تو پھر روز آیا کریں۔۔
ہمیں نہیں پتا۔۔ چاہے تھوڑی دیر کو سہی
وہ آپ نے میرے میسجز کا جواب نہیں دیا تھا تو میں نے سوچا کہ شاید کوئی اسٹوپڈ بات کی ہو میں نے اس پر آپ ناراض ہیں
اس لیے پوچھ لیا
ہی ہی ہی
السلام علیکم بھیاازززززززززززززز اینڈ بہنازززز
وعلیکم السلام جیتی رہو گڑیا
گڑیا میں روز ہی آتا رہا ۔ بس اس لڑی میں جھانک کر چلا جاتا تھا۔
وہ کیا ہے کہ کسی نے لفٹ ہی نہیں کرائی تھی ۔ اب خود سے کودنے سے رہا ۔۔
اب آپ نے نام سے پکارا تھا سو رپلائی کیا میں نے ۔۔
 
یہ بات اچھی نہیں مغل بھیا
آپ آتے ہیں لیکن صرف تھینکس پر کلک کر کے چلے جاتے ہیں
اور پھر یہاں پر کوئی پرایا نہیں سب گھر کے لوگ ہیں بھیا تو اس کے لیے ہمیں انویٹیشن کی ضرورت تو نہیں ہوتی ناں
اس لیے خود سے کودنا اچھی بات ہوتی ہے۔۔۔
اگر ہم میں سے کسی نے مینشن نہیں کیا نام لے کر تو اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں ہے سوئیٹ بھیا کہ ہم بھول گئے ہیں آپ کو اپنی باتوں میں
آپ کی ایبسنٹ ہمیشہ فیل ہوتی ہے۔۔ اس لیے آئندہ ایسا نہیں سوچیے گا اور اگر کبھی آپ کو میری طرف سے یہ لگے کہ میں نے اگنور کیا ہے تو آپ کو اجازت ہے کہ کان پکڑوا سکتے ہیں کیونکہ میں بڑا بھائی صرف کہتی نہیں مانتی بھی ہوں
آئی پرامس
 
مغزل

محفلین
یہ بات اچھی نہیں مغل بھیا
آپ آتے ہیں لیکن صرف تھینکس پر کلک کر کے چلے جاتے ہیں
اور پھر یہاں پر کوئی پرایا نہیں سب گھر کے لوگ ہیں بھیا تو اس کے لیے ہمیں انویٹیشن کی ضرورت تو نہیں ہوتی ناں
اس لیے خود سے کودنا اچھی بات ہوتی ہے۔۔۔
اگر ہم میں سے کسی نے مینشن نہیں کیا نام لے کر تو اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں ہے سوئیٹ بھیا کہ ہم بھول گئے ہیں آپ کو اپنی باتوں میں
آپ کی ایبسنٹ ہمیشہ فیل ہوتی ہے۔۔ اس لیے آئندہ ایسا نہیں سوچیے گا اور اگر کبھی آپ کو میری طرف سے یہ لگے کہ میں نے اگنور کیا ہے
تو آپ کو اجازت ہے کہ کان پکڑوا سکتے ہیں کیونکہ میں بڑا بھائی صرف کہتی نہیں مانتی بھی ہوں
آئی پرامس
جیتی رہو گڑیا اللہ مزید سعادتیں نصیب کرے امین ،
تمھاری غزل ( غزل ناز غزل ) آپی کو بھی یہ شکوہ تھا نا تو ہمیں بھی احساس ہوا سو ہم خاموش ہوگئے ۔
اب آتے رہیں گے انشا اللہ۔ اچھا ابھی چلتا ہوں جیتی رہو۔
 
مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
سب ٹھیک ہیں الحمدللہ
لیکن غائب ہیں سوائے میرے

آپ کیسے ہیں اور آج اتنے دنوں بعد یہاں آئے
 
الم

محفلین
وعلیکم السلام بھیا
سب ٹھیک ہیں الحمدللہ
لیکن غائب ہیں سوائے میرے

آپ کیسے ہیں اور آج اتنے دنوں بعد یہاں آئے
اللہ کا کرم بہنا :) جی بہنا بس تھوڑا مصروف رہا اس لئیے اس دھاگے میں گپ شپ نہیں لگا سکا۔ لیکن پوسٹ تو تقریباً ہر روز ہی کی کسی نا کسی جگہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top