کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
مغل بھیااااااااااااااااااااا
آپ کہاں ہیں۔۔۔ آتے کیوں نہیں۔۔ اتنا مس کر رہی ہوں آپ کو۔۔ غزل آپی کیسی ہیں اب
ان کی طبعیت ٹھیک ہوئی

جی میری گڑیا۔۔۔ ( مقدس )
سوری بیٹا جانی ، کل ایک دم نیٹ میں کوئی خلل واقع ہوگیا تھا۔
میں اس مراسلے کا جواب دے رہا تھا۔ مگر ضائع ہوگیا۔
میں یہیں ہوں گڑیا ، آپ نے مس کیا میں بھی تو مس کرتا ہوں ناں سب بہنوں بھائیوں کو۔۔
گڑیا آپ کی آپی ( غزل ناز غزل ) کی طبیعت پہلے سے تو بہتر ہے مگر اچانک پھر سے طبیعت بگڑ جاتی ہے ۔ اللہ کرم کرے گا۔انشا اللہ
آج بھی ڈاکٹر کے پاس گئی ہیں ، میں نے کل آپ کی طرف سے پوچھا تھا ، غزل نے دعا دی ہے اور شکریہ ادا کیا ہے۔
آپ دعا کیجے انشا اللہ بہت جلد ٹھیک ہوجائیں گی۔ جیتی رہیں
 

مغزل

محفلین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیی وبرکاۃ
خوش آمدید ، اور آنے والے سبھی معزز دوستوں کو صبح کا سلام
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم
اُمید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہونگے۔
ان سب کے لیے جوہمیں یاد کررہے ہیں ۔ہمارے کمپیوٹر میں کچھ پرابلم ہے اس لیے نہیں آپارہے ۔:(
آپ سب لوگوں کو بہت مس کررہے ہیں۔
(اس وقت بھیا کا لیپ ٹاپ یوز کررہی ہوں۔)
 

مغزل

محفلین
وعلیکم السلام میری پیاری سی گڑیا۔۔ جیتی رہو ، پریشان نہ ہوں ،
انشا اللہ ٹھیک ہوجائے کا آپ کمپیوٹر بھی ۔۔
 

تبسم

محفلین
ظاہر ہے جب تک یہ یاد نہیں ہوگا کہ بھولنا کیا ہے تو بھولیں گی پھر کیا؟
قیصرانی جی مجھےاچھے سے یاد ہے قیصرانی جی کے مجھے کیا بھولنا ہے اورمجھے یہ بھی اچھے سے پتا ہے مجھے بھائی جان کو بھولنے میں بہت مشکل ہو گی:crying3: ۔
 

شمشاد

لائبریرین
سبکو السلام علیکم اور سبکو و علیکم السلام

مغل صاحب عیسوی سال نو کی مبارکباد دو دن پہلے ہی، خیر ہماری طرف سے بھی خیر مبارک قبول فرمائیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top