کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
پھر تو خاصا دور ہے۔ وقت کی بچت کے لیے ہوائی سواری نہیں ہے کیا؟

دہلی سے لکھنؤ تک ٹرین کا سفر تقریباً آٹھ نو گھنٹے کا ہوتا ہے۔ باقی کا وقت لکھنؤ سے آگے چھوٹی لائن کی ٹرین پر سفر کرنے میں لگتا ہے۔ اگر ہوا سفر بھی کیا جائے تو صرف لکھنؤ تک ممکن ہوگا۔ اور ائیر پورٹ پر چیک این اور چیک آؤٹ کے اضافی معاملے مل کر شاید چند گھنٹوں کا ہی فائدہ پہونچا سکیں وہ بھی مہنگے خرچ کے عوض۔ :)
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

کیا یہ سفر پرائیوٹ گاڑی پر نہیں کیا جاسکتا۔
 
مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیاززز
میں اچھی ہوں۔۔۔ وہ یہاں کوئی نہیں تھا تو میں نے قیصرانی بھیا کا کام کرنا شروع کر دیا تھا
شمشاد بھیا آج تو کچھ بھی نہیں بنایا۔۔ کیونکہ ماما بابا لندن گئے ہیں۔۔ جانا تو مجھے بھی تھا پر سر درد اسٹارٹ تو سفر کرنے کو دل نہیں کیا۔۔
 
زین

لائبریرین
سرمیں ہمیشہ درد رہتا ہے تو ڈاکٹر سے رجوع کیوں نہیں کرتی آپ ؟

میں بھی مصروف تھا ۔ کام سے دل اکتا گیاتوآن لائن آگیا ۔
کچھ دیر بعد مکمل فارغ ہوکر آتا ہوں تب تک فیصل آباد اور کراچی پارٹی بھی تشریف لے آئے گی :)
 
مقدس

لائبریرین
وہ بھیا اس نے اور کیا کرنا ہے
کڑوی سی میڈیسن دیتا ہے جو میں سنک میں ڈال دیتی ہوں
ہی ہی ہی
تو کیا فائدہ
اوکے بھیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top