سارہ خان
محفلین
وعلیکم السلام ۔۔۔ اچھی ہوں ۔۔ تم کیسی ہو؟ کیا کرتی ہو ؟السلام علیکم سارہ اپیا
کیسی ہیں آپ ؟
وعلیکم السلام ۔۔۔ اچھی ہوں ۔۔ تم کیسی ہو؟ کیا کرتی ہو ؟السلام علیکم سارہ اپیا
کیسی ہیں آپ ؟
کیوں جی ۔۔پھر میں کیا کھاؤں گی ؟
وہ تو چاچو سے پیئوں گی ناںبقول شمشاد بھائی دودھ پیئو گی
میں بھی اچھی ہوں اپیاوعلیکم السلام ۔۔۔ اچھی ہوں ۔۔ تم کیسی ہو؟ کیا کرتی ہو ؟
وہ تو چاچو سے پیئوں گی ناں
اور آپ کنجوس بھیا ایک چلی ملی نہیں کھلائی ابھی تک
ٹھیک ٹھیک اور آپ سنائیں۔وعلیکم السلام زین کیسے ہو۔۔ ویسے اب تو بڑے ہو گئے ہو۔ اب صاحب کہا جا سکتا ہے تم کو ۔۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اب مجھے کہنا مت ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔ارے ہاں
یہ تو مجھے یاد ہی نہیں رہا
اس کا کیا وہ تو کھا بھی لی ہے ۔اور وہ جو دہی کھلائی وہ
اچھا۔ میں بھی ایمرجنسی لائٹ جلا کر پڑھتا ہوں کیونکہ کمرے میں چھوٹے بہن بھائی بھی ساتھ سوتے ہیں۔ہوجاتی ہے ناں ۔۔جب میں ایمرجنسی لائٹ لے کر سونے سے پہلے کتابیں پڑھتی ہوں ۔وہ بھی لیٹ کر ۔۔اور اکثر لائٹ کم بھی ہوجاتی ہے ۔
افففف کتنی مزے کی لگ رہی ہے ۔
ہی ہی ہیاچھا۔ میں بھی ایمرجنسی لائٹ جلا کر پڑھتا ہوں کیونکہ کمرے میں چھوٹے بہن بھائی بھی ساتھ سوتے ہیں۔
ہی ہی ہیاچھا۔ میں بھی ایمرجنسی لائٹ جلا کر پڑھتا ہوں کیونکہ کمرے میں چھوٹے بہن بھائی بھی ساتھ سوتے ہیں۔
اپیا فزکس میں آنرز ۔۔تھرڈ سمسٹر کے فائنل ہونے والے ہیں بس۔۔جی یہاں سے کافی ہیلپ مل جاتی ہےناںکیا پڑھتی ہو عائشہ ۔۔۔ پڑھائی کہاں ہوتی ہے نیٹ پر آ کر ۔۔ ہمارا بھی یہی حال ہوتا تھا ۔۔
اور آپ میرے لیے دودھ لینےگئے تھے چاچوچلو پھر یہ سب کی سب تم ہی کھا لو؟
اور آپ میرے لیے دودھ لینےگئے تھے چاچو
آج تو میں نے چائے بھی نہیں پی ہے۔