سیدہ شگفتہ
لائبریرین
سیدہ شگفتہ اپیاااااااااااااااااااا
السلام علیکم ، کیسی ہیں عائشہ ؟
سیدہ شگفتہ اپیاااااااااااااااااااا
لیکن پلیٹ میں تو کچھ نہیں لگ رہا چاچو
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ، کیسی ہیں عائشہ ؟
وعلیکم السلام اپیا
میں اچھی ہوں
آپ کیسی ہیں؟
ابھی دس منٹ بعد مجھے سوجانا ہے۔آپ اتنا لیٹ کیوں آئیں؟
جی اپیا میرے ساتھ بھی کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے۔میسج راستے میں اٹک جاتا ہے عائشہ عزیز
ایرر آجاتا ہے ۔
جی اپیا
اب میں سونے جاؤں ۔آپ بھی جلدی سوجائیے گا اچھے بچوں کی طرح۔۔ٹھیک ہے ناں؟
اللہ حافظ
شب بخیر!
مجھے کیا معلوم ، تم نے پی لیا ہو گا۔لیکن پلیٹ میں تو کچھ نہیں لگ رہا چاچو
ڈانٹ تو نہیں پڑتی البتہ اس وقت منع کرتی ہیں جب بہت دیر تک بیٹھتا ہوں ۔ کیونکہ آفس سے گھر پہنچتے پہنچتے ایک بج جاتے ہیں اور پھر جب کوئی کتاب پڑھنا شروع کرتا ہوں تو کوشش کرتا ہوں دو تین دن میں ختم کرڈالو اس لئے بعض اوقات صبح کے چار پانچ بج جاتے ہیں ۔ہی ہی ہی
اور امی جان سے ڈانٹ نہیں پڑی کبھی؟
مجھے بہت پڑتی تھی ۔
افففف کتنی مزے کی لگ رہی ہے ۔
اب مجھے کہنا مت ورنہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
مطلب باز نہیں آنا آپ نے ۔ ہیلن سے بیلن کے ذریعے پٹائی کرواؤں گا۔
اس کا مطلب ہے سب سو چکے ہیں۔