کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
کیا کیا آج آپی
آپ کہہ رہی تھیں ناں کہ آپ تھک گئی ہیں بہت آج
آج کچھ مہمان آئے تھے کھانے پر ، بہن بھی آئی ہیں انڈیا سے صفائی ،بچے ، پکوان سب کو لے کر تھک گئے ہیں ۔
ویسے اتنے بچے کو دیکھنا کوئی آسان بات نہیں ہے۔ اور دوسرے بچے بھی جمع ہوجائیں تو گھر سر پر اٹھا لیتے ہیں ۔
 
مقدس

لائبریرین

ہاں ناں آپی
آئی کین امیجن
پھر آپ یہ سب بند کریں اور آنکھیں بند کر کے اچھے بچوں کی طرح سو جائیں
صبح بھی اتنا جلدی اٹھ جاتی ہیں
بھیا سے کہا کریں ناں کہ ساتھ میں آپ کی ہیلپ کروائیں
 
عندلیب

محفلین
ہاں ناں آپی
آئی کین امیجن
پھر آپ یہ سب بند کریں اور آنکھیں بند کر کے اچھے بچوں کی طرح سو جائیں
صبح بھی اتنا جلدی اٹھ جاتی ہیں
بھیا سے کہا کریں ناں کہ ساتھ میں آپ کی ہیلپ کروائیں
کل یہاں چھٹی کا دن ہے ، اسی لیے دیر تک سونا ہے۔
کھانا بنانا بھی نہیں ہے کیونکہ بہن کے پاس جانا ہے ۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
پھر ٹھیک ہے کل ان سے کہیے گا کہ میں نے کوئی کام نہیں کرنا
بس آرام کرنا ہے
اور آپ ساری کوکنگ کریں
ہی ہی ہی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top