مقدس ہر کسی کا مزاج الگ ہوتا ہے ۔ وہ کبھی کچن میں نہیں جاتے ۔ میں نے بھی سمجھوتہ کر لیا ہے۔پھر ٹھیک ہے کل ان سے کہیے گا کہ میں نے کوئی کام نہیں کرنا
بس آرام کرنا ہے
اور آپ ساری کوکنگ کریں
ہی ہی ہی
مقدس ہر کسی کا مزاج الگ ہوتا ہے ۔ وہ کبھی کچن میں نہیں جاتے ۔ میں نے بھی سمجھوتہ کر لیا ہے۔پھر ٹھیک ہے کل ان سے کہیے گا کہ میں نے کوئی کام نہیں کرنا
بس آرام کرنا ہے
اور آپ ساری کوکنگ کریں
ہی ہی ہی
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسی ہو میری بہت ہی پیاری سی بہنا
اوو بھیااامعلوم نہیں آج میرا نیٹ مجھے ستا رہا ہے۔ مراسلہ ہی نہیں پوسٹ ہو رہا۔
پھر آپ بھیا سے کہیں کہ وہ بچوں کی دیکھ بھال کریں جب آپ بزی ہوں تومقدس ہر کسی کا مزاج الگ ہوتا ہے ۔ وہ کبھی کچن میں نہیں جاتے ۔ میں نے بھی سمجھوتہ کر لیا ہے۔
گڈ نائٹ بھیاہم تو بھاگے اب۔
انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔
اللہ حافظ
شب بخیر۔
ہاں دیکھ لیتے ہیں بچوں کو ۔پھر آپ بھیا سے کہیں کہ وہ بچوں کی دیکھ بھال کریں جب آپ بزی ہوں تو
لیکن میں تو خبریں سُننے کے موڈ میں تھا اور نیٹ ہے کہ بار بار ڈی سی ہوا جا رہا ہے۔اوو بھیااا
آپ اتنی ٹائپنگ کرتے ہیں ناں
اس لیے نیٹ ناراض ہو گیا آپ سے
بھیا ہم اتنے تھکے ہوئے ۔۔۔ ۔ کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے۔ اب ہم کچن میں جا رہے ہیں اللہ حافظ ۔
وعلیکم السلام لالہ کیا حال ہیں آپ کے ؟؟السلام علیکم۔ یہ لوگ اس وقت تک سوتے رہتے ہیں، ایسا بھی کیا؟
وعلیکم السلام لالہ کیا حال ہیں آپ کے ؟؟
لالہ میں تو کب کی اٹھ گئی ہوں بلکہ ناشتہ بھی کر لیا اب آپ کو چااااااا کر لوں نا ؟؟؟
مطلب آپ واپس جا رہے ہیں میں تو سن کے اداس ہو گئی ہوں لالہ اور فریحہ اور بھی اداس ہو جائے گی ناالحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں بھیا کی بے حد پیاری گڑیا رانی۔ آج رات ہم سفر پر روانہ ہو جائیں گے ان شاء اللہ۔ اگر آپ نے بھی ناشتہ کر لیا تو اب آ کر بھیا کے ساتھ کھیلیں اور پھر بھیا کی پیکنگ کروائیں۔
ویسے یہ "چااااا کرنا" کیا ہوتا ہے بھیا کی دلاری؟
ناعمہ عزیز صرف وہی نہیں ہم بھی ان کو بے حد مس کریں گے۔ لیکن جانا تو پڑے گا ناں۔
ویسے آپ نے بتایا ہی نہیں کہ چااا کرنے کا کیا مطلب ہے تو ہم کیسے بتائیں کہ فریحہ کرتی ہیں یا نہیں۔
اب میں کیسے سمجھاؤں
اچھا آپ ایسا کریں کہ کچن میں جا کے میرے لئے چائے بنائیں تو میں کچن کا دروازہ تھوڑا سا کھول کر آپ کو کہوں گی لالہ چااااااااااااااااااااااااااااااا
شمشاد بھائی درویش بھائی سے فون پر رابط ہوا تھا کل ۔ گھر کا نیٹ خراب ہے ۔ وہ کراچی آئے ہوئے تھے ۔یہ درویش بھائی کہاں ہیں، کئی دنوں سے اس دھاگے پر نظر نہیں آئے۔
میں اس وقت کورنگی سائیڈ پر تھا ۔ ہلکے ہلکے ہلکورے محسوس ہوئے تھے ۔ بائیک پر تھا شاید اس لیے زیادہ محسوس نہیں کیا میں نے ۔"اور ایک اطلاع کے کراچی کے کچھ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ویسے ہمارا علاقہ ان میں شامل نہیں۔دعا کرو کہ سب ٹھیک رہے۔