کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
یس آئی ایم گڑیا۔۔ اس مکّے میں۔۔ میں خود ہوں ۔۔
میں نے تو کبھی مکھّی نہیں ماری گڑیا ۔۔
بیٹا آپ کہتی ہو تو رک جاتا ہوں۔۔پر اب جی نہیں لگ رہا ۔۔
دئیر از این اوشیئن اوف ٹیئرز، میں یہیں ہوں گڑیا۔ بس ڈائری لکھنے جاتا ہوں۔۔

جی
یو نو آور لائف از اوشن آف ٹیئرز
بٹ ایونچلی وی ہیو ٹو ڈریگ آور سیلوز آؤٹ آف اٹ
بیکاز اٹ اینٹ فئیر ٹو دوز ہو لوز آس
 
الم

محفلین

سب خیریت مغل بھیا؟

ہی ہی ہی ہی
بھیا آپ روز آیا کریں اور نو چھٹی تو پھر ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے
:eek: آکے کوشش کروں گا
 
مغزل

محفلین
جی
یو نو آور لائف از اوشن آف ٹیئرز
بٹ ایونچلی وی ہیو ٹو ڈریگ آور سیلوز آؤٹ آف اٹ
بیکاز اٹ اینٹ فئیر ٹو دوز ہو لوز آس
یو آر رائٹ گڑیا۔۔
گڑیا سی مائی انگلش پوئم :

ٹیئرز

اٹس یو ۔۔
ہو کمپلیٹڈ می ۔۔
ود دا ریسٹ آف پام اینڈ لو ۔۔
وین آئی واز ڈس آرڈرلی۔۔۔
آئیدر۔۔۔
میک مائی لائف ۔۔
ایز آ پریشیس لائف ۔۔
بٹ ناؤ ۔۔
اٹس آلسو یو۔۔
ہو۔۔ میک مائی آئیز نمب ۔۔
از دس کال لو ؟

( ناعمہ عزیز ، عائشہ عزیز بہن کو بھی ٹیگ کرتا ہوں صبح اسی پوئم کا ذکر تھا )
اپنی غزل ( غزل ناز غزل ) کو بھی ٹیگ کرتا ہوں سب سے پہلے یہ نظم غزل نے ہی سنی تھی ۔۔۔
 
الم

محفلین
میرے کو بھی سمجھائیں اس کا مطلب
جب کسی بندے کو کسی سے خطرہ ہو تو وہ ایک پہلے سے رپٹ درج کروا دیتے کہ فلاں فلاں بندہ سے مجھے خطرہ ہے اسے لوکل زبان میں بازو دعویٰ کہتے ہی ہی میرے ایک دوست نے کچھ عرصہ پہلے بتایا تھا وہ وکیل ہے۔۔
 
مقدس

لائبریرین
یو آر رائٹ گڑیا۔۔
گڑیا سی مائی انگلش پوئم :

ٹیئرز

اٹس یو ۔۔
ہو کمپلیٹڈ می ۔۔
ود دا ریسٹ آف پام اینڈ لو ۔۔
وین آئی واز ڈس آرڈرلی۔۔۔
آئیدر۔۔۔
میک مائی لائف ۔۔
ایز آ پریشیس لائف ۔۔
بٹ ناؤ ۔۔
اٹس آلسو یو۔۔
ہو۔۔ میک مائی آئیز نمب ۔۔
از دس کال لو ؟

( ناعمہ عزیز ، عائشہ عزیز بہن کو بھی ٹیگ کرتا ہوں صبح اسی پوئم کا ذکر تھا )
اٹس بیوٹی فل
سمپل اینڈ بیوٹیفل
آئی آل ویز بلیو دیٹ
وی شد سی دا پازیٹیو سائیڈ آف ایوری تھنگ
لائیک ان دس وی شڈ سئی دا پریشیس پارٹ ناٹ دی میکنگ آئیز نمب
اٹ ول برنگ بیک دا بیوٹی فل ممریزز ناٹ دا ہارٹ بروکن ونزز
 
مقدس

لائبریرین
جب کسی بندے کو کسی سے خطرہ ہو تو وہ ایک پہلے سے رپٹ درج کروا دیتے کہ فلاں فلاں بندہ سے مجھے خطرہ ہے اسے لوکل زبان میں بازو دعویٰ کہتے ہی ہی میرے ایک دوست نے کچھ عرصہ پہلے بتایا تھا وہ وکیل ہے۔۔
اچھا اچھا آپ شمشاد بھیا کے خلاف کروا رہے ہیں
ناٹ نائس
ہی ہی ہی
 
الم

محفلین
اچھا اچھا آپ شمشاد بھیا کے خلاف کروا رہے ہیں
ناٹ نائس
ہی ہی ہی
ہاہا نہیں آپ کے لئے خطرناک بیان دیا کک کا :eek:

یو آر رائٹ گڑیا۔۔
گڑیا سی مائی انگلش پوئم :

ٹیئرز

اٹس یو ۔۔
ہو کمپلیٹڈ می ۔۔
ود دا ریسٹ آف پام اینڈ لو ۔۔
وین آئی واز ڈس آرڈرلی۔۔۔
آئیدر۔۔۔
میک مائی لائف ۔۔
ایز آ پریشیس لائف ۔۔
بٹ ناؤ ۔۔
اٹس آلسو یو۔۔
ہو۔۔ میک مائی آئیز نمب ۔۔
از دس کال لو ؟

( ناعمہ عزیز ، عائشہ عزیز بہن کو بھی ٹیگ کرتا ہوں صبح اسی پوئم کا ذکر تھا )
بہت نائسسسسسسسسسسسسسس!!
(y)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
جی بہنا میں خیریت سے ہوں ۔ آمنہ بھی خاصی بہتر ہے ۔ قے اور بخار جان نہیں چھوڑ رہا۔۔
کل فاطمہ کا بھی چیک اپ تھا ۔ ڈاکٹر نے مزید 6 ماہ کا کورس بتایا ہے وزن نہیں بڑھ رہا ۔۔
اللہ کرے گڑیا لوگ جلدی سے ٹھیک ہوجائیں ۔آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top