ابن سعید
خادم
مقدس بٹیا رانی آپ کے لئے یہ رہا پورٹیبل گوگل کروم۔
اوہ ہ ہ اچھا ۔۔ یہ لوگڑیا ترتیب لکھ دی ہے ۔۔وہ بھیا آفس کے پی سی سے لنک بھی اوپن نہیں ہوتے
آپ مجھے بتا دیں کہ کس سیکشن میں پوسٹ کی ہے
میں وہاں جا کر دیکھ لیتی ہوں
خلجان کیا ہوتا ہے بھیا
جیسا کہ شمشاد بھائی نے بتایا ، میں تھوڑا سا اضافہ کرتا ہوں۔اس کا مطلب ہے فکر، اندیشہ، خلش
اتنا کافی ہے یا اور بتاؤں۔
اللہ کا کرم مغل بھائی آپ کیسے ہیں ؟؟ بڑے عرصے بعد ہمہ تن گوش ہوں ابھی بھی خطرہ کہیں برق کا رابطہ منقطع نا ہو جائے ہی ہی!!وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاۃ ، فہیم محمود بھائی کیسے ہیں آپ ؟؟
مقدس بہنا کچھ کام کی مصروفیت کچھ لائٹ کا مسلہ جب بھی آتا تھا سلام کرتا تو لائٹ چلی جاتی تھی اوپر سے کمپیوٹر میں مسلہ ہوا ہے آدھا گھنٹا لیتا آن ہونے میں اور جب تک آن ہوتا لائٹ پھر غائب ہو جاتی ۔۔۔!!تھینک یو شمشاد بھیا اینڈ مغل بھیا
وعلیکم السلام الم بھیا
اتنے دن کہاں تھے آپ
پھر آپ کو معاف کیا جاتا ہے بھیامقدس بہنا کچھ کام کی مصروفیت کچھ لائٹ کا مسلہ جب بھی آتا تھا سلام کرتا تو لائٹ چلی جاتی تھی اوپر سے کمپیوٹر میں مسلہ ہوا ہے آدھا گھنٹا لیتا آن ہونے میں اور جب تک آن ہوتا لائٹ پھر غائب ہو جاتی ۔۔۔ !!
ہا ہا!!الم بھائی آپ بھی اتنے مشکل اردو
میری تو کوشش ہوتی جیسے ہی لائٹ آئے یہاں آؤں اب دعا کریں لائٹ کا مسلہ ٹھیک ہو جائے۔۔۔!!پھر آپ کو معاف کیا جاتا ہے بھیا
اب روز آنا ہے
اور بہت ساری باتیں کرنی ہیں سب سے
ٹھیک ہے ناں
تھینک یو کی کیا بات ۔ اینی ویز ۔۔ اون ہیڈ اینڈ آئیز سستھینک یو شمشاد بھیا اینڈ مغل بھیا
صحیح کہا شمشاد بھائی حکومتوں سے تو کب کی امید چھوڑ دی اللہ سے ہی دعا کے وہ کوئی معجزہ ہی کر دے۔۔۔!!یہ بجلی کا مسئلہ اس حکومت کے دور میں تو ٹھیک ہوتا نظر نہیں آیا۔ اور اگلی حکومت سے بھی امید نہ رکھیں۔
جی بس میں بھی دن گزارتا ہوں رات کی توقع پر اور رات دن کی توقع پر۔۔اللہ کا کرم مغل بھائی آپ کیسے ہیں ؟؟
بڑے عرصے بعد ہمہ تن گوش ہوں ابھی بھی خطرہ کہیں برق کا رابطہ منقطع نا ہو جائے ہی ہی!!
پھر تو آپ بھی شاعر بن جاؤ گے اور پھر گئے کام سے
ہی ہی ہی ہی
میں دعا کروں گی بھیا کہ آپ کی لائیٹ نہ جایا کرے
ارے نہیں بھائی جی مجھ جہل مرتبت کو کیا آتا ہے ۔ میں تو خود عجمی ہوں ۔۔ہا ہا!!
نہیں ابھی تو میں کوشش کرتا کہ اتنی اُردوِ معلہ نا بولوں کیوں کہ آتی ہی نہیں ہی ہی!
سوچ رہا ہوں مغل بھائی سے سیکھوں تھوڑی !!