کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
آہاں موجیں
گھر میں تو مزہ آتا ہے
بھائی خود سے گا رہے ہیں کیا
اسماعیل (میرا چھوٹا بھائی) گاتا ہے تو میں اس کو کہتی ہوں ڈھول نہ بجاؤ
 
تبسم

محفلین
آہاں موجیں
گھر میں تو مزہ آتا ہے
بھائی خود سے گا رہے ہیں کیا
اسماعیل (میرا چھوٹا بھائی) گاتا ہے تو میں اس کو کہتی ہوں ڈھول نہ بجاؤ
نہیں tvپر گارھا ہے وہ بھی فول سونڈ پر
اچھا آپ کا چھوٹا بھائی بھی ہےاور وہ گاتا بھی ہے افسوس میرا کوئی چھوٹابھائی نہیں ہے آپ تو بہٹ لکی ہیں آپنی ہر بات منالتی ہوں گی اُس سے
 
مقدس

لائبریرین
اچھا ٹی وی پر۔۔

ایک بھائی بڑے ہیں اور ایک چھوٹے
لکی تو الحمدللہ ہم سب ہوتے ہیں تبسم
بس ہم سمجھتے نہیں ہیں۔

کوئی نہیں مانتا وہ میری بات۔۔ بہت خراب ہے۔ تنگ کرتا ہے لیکن اس کے بعد آئسکریم اور چاکلیٹ کھلا کر منا بھی لیتا ہے۔
چھوٹے یا بڑے بھائی یہ رشتہ ہی اتنا پیارا ہوتا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ دنیا بھر کی ساری خوشیاں اور سکھ ان کو ملیں آمین
 
تبسم

محفلین
سچ کہہ آپ نے مقدس یہ رشتا تو بہت پیا راہوتا ہے کبھی نوکوجھوک تو کبھی لڑائی جھگڑے کر تے ہیں اگر کوئی کسی کے بھی بارے میں کچھ بوراکہے تو اُس سے زیادہ بورا دوسرے کو لگتا ہے واقیہی یہ رشتا ہوتا ہی بہت پیا را ہے اس رشتےکی خوشی ہی لگ ہو تی ہے ۔
 
ملائکہ

محفلین
وعلیکم السلام
ہم تو ٹھیک ہیں آپ سُنائیں
وعلیکم السلام ڈئیر سس
کیسی ہو آپ
اور کیا کر رہی ہیں

میں اللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک ہوں۔ پرانے پیغامات پڑھ رہی تھی۔ شاید میری تبسم صاحبہ سے پہلی مرتبہ بات ہورہی ہے۔ محفل میں خوش آمدید:)
 
مقدس

لائبریرین
سچ کہہ آپ نے مقدس یہ رشتا تو بہت بیا راہوتا ہے کبھی نوکوجھوک تو کبھی لڑائی جھگڑے کر تے ہیں اگر کوئی کسی کے بھی بارے میں کچھ بوراکہے تو اُس سے زیادہ بورا دوسرے کو لگتا ہے واخیےہی یہ رشتا ہوتا ہی بہت پیا را ہوتا ہے اس رشتےکی خوشی ہی لگ ہو تی ہے ۔

سو ٹرو۔۔ بالکل ایسا ہی ہے۔۔ جب میری شادی ہوئی تھی ناں
تو اسماعیل نے تیمور سے کہا کہ میں آپ کو ابھی بتا رہا ہوں۔۔ ہماری میمی کو اگر آپ نے کچھ کہا تو آپ کی خیر نہیں۔۔ ہی ہی ہی۔۔ تیمور اب بھی اس کو یہ یاد کروا کر چڑاتے ہیں
 
سویٹ:p
 
مقدس

لائبریرین
میں اللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک ہوں۔ پرانے پیغامات پڑھ رہی تھی۔ شاید میری تبسم صاحبہ سے پہلی مرتبہ بات ہورہی ہے۔ محفل میں خوش آمدید:)
ایک تو جب آئیں اتنے پیغامات ہو جاتے ہین کہ پورا گھنٹہ لگ جائے پڑھنے کو
یہ لوگ کتنا بولتے ہیں ناں
 
تبسم

محفلین
میں اللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک ہوں۔ پرانے پیغامات پڑھ رہی تھی۔ شاید میری تبسم صاحبہ سے پہلی مرتبہ بات ہورہی ہے۔ محفل میں خوش آمدید:)
جی ہاں آپ سے میری اس پیغام کو میلا کر دوسرہ بار بات ہو رہی ہے:jokingly: شکریہ ویلکم کر نے کے لئے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top