مغزل
محفلین
بھئی ہماری بہنا نے کہا ہے تو پھر ٹھیک ہی کہا ہے ۔۔۔جزاک اللہ مقدس بہنا!
@م۔م۔ مغل بھائی یہ سچ ہے کیا جو مقدس نے کہا؟؟
ہماری مجال کہ کچھ کہہ سکیں۔۔۔
بھئی ہماری بہنا نے کہا ہے تو پھر ٹھیک ہی کہا ہے ۔۔۔جزاک اللہ مقدس بہنا!
@م۔م۔ مغل بھائی یہ سچ ہے کیا جو مقدس نے کہا؟؟
عجمی کو عجمی سے راہ ہوتی ھا ھا معافی محاورے کی ٹانگ توڑنے پہ!!ارے نہیں بھائی جی مجھ جہل مرتبت کو کیا آتا ہے ۔ میں تو خود عجمی ہوں ۔۔
سو سوئیٹ مغل بھیابھئی ہماری بہنا نے کہا ہے تو پھر ٹھیک ہی کہا ہے ۔۔۔
ہماری مجال کہ کچھ کہہ سکیں۔۔۔
ہی ہی ہی مغل بھیا
دیٹ واز کلاسک
لوڈ اٹ
ہی ہی ہی
الم بھیا میں نے تو کچھ نہیں کہا
مغل بھیا کی نظر کمزور ہے وہ نہیں دیکھتے سارے میسجزز
ہی ہی ہی
بھئی ہماری بہنا نے کہا ہے تو پھر ٹھیک ہی کہا ہے ۔۔۔
ہماری مجال کہ کچھ کہہ سکیں۔۔۔
محاورہ کب میری ملکیت ہے ۔ میں تو خود کسی کی ملکیّت ہوں اسی نے توڑ رکھا ہے ۔ آپ تو محض محاورہ کی ٹانگ توڑ رہے ہیں ۔۔ دم غنیمت ہے میاںعجمی کو عجمی سے راہ ہوتی ھا ھا معافی محاورے کی ٹانگ توڑنے پہ!!
میرا سوال بھی یہی مغل بھائیویسے مغل بھیا
یہ مکا کس کو مارنا ہے آپ نے؟؟؟؟
جی امین بھائی نظر نہیں آ رہے!آج محمد امین کہاں ہیں؟
میری نظر ؟؟ وہ کیسے گڑیا ؟؟ہی ہی ہی مغل بھیا
دیٹ واز کلاسک
لوڈ اٹ
ہی ہی ہی
الم بھیا میں نے تو کچھ نہیں کہا
مغل بھیا کی نظر کمزور ہے وہ نہیں دیکھتے سارے میسجزز
ہی ہی ہی
ہاہا درست فرمایا اب مقدس بہنا بولے گیں کے پھر مشکل اُردو بولنے لگ گئے ویسے کچھ پتا بھی نہیں اب تو محفل میں تھانہ بھی کھل گیا ہےمحاورہ کب میری ملکیت ہے ۔ میں تو خود کسی کی ملکیّت ہوں اسی نے توڑ رکھا ہے ۔ آپ تو محض محاورہ کی ٹانگ توڑ رہے ہیں ۔۔ دم غنیمت ہے میاں
سو سوئیٹ مغل بھیا
ویسے مغل بھیا
یہ مکا کس کو مارنا ہے آپ نے؟؟؟؟
کسی کو نہیں بس ذرا غور سے دیکھیے ۔۔ مکّے (مٹھی) میں کسی کا سر بھی نظر آرہا ہے جسے اس مکّے نے دبوچ رکھا ہے ۔۔میرا سوال بھی یہی مغل بھائی
کوئی ضرورت نہیں جانے کیمیری نظر ؟؟ وہ کیسے گڑیا ؟؟
ویسے بات تو ٹھیک ہے ۔۔ میری نظر واقعی چوک جاتی ہے ۔۔
میں بعد میں آتا ہوں ۔ رکنا محال ہوگیا ہے یہاں ۔۔۔ آئی ایم سوری گڑیا
توبہ توبہکسی کو نہیں بس ذرا غور سے دیکھیے ۔۔ مکّے (مٹھی) میں کسی کا سر بھی نظر آرہا ہے جسے اس مکّے نے دبوچ رکھا ہے ۔۔
واہ پھر اس مکے میں پاکستانی عوام ہے۔۔۔کسی کو نہیں بس ذرا غور سے دیکھیے ۔۔ مکّے (مٹھی) میں کسی کا سر بھی نظر آرہا ہے جسے اس مکّے نے دبوچ رکھا ہے ۔۔
کوئی ضرورت نہیں جانے کی
آرام سے یہیں بیٹھیں آپ
یس آئی ایم گڑیا۔۔ اس مکّے میں۔۔ میں خود ہوں ۔۔توبہ توبہ
یعنی کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ مکا نہیں مارنا
ایسے پکڑ کر گلا دبا دینا ہے
دیٹ از ایون مور ڈینجرس بھیا
ہی ہی ہی ہیاتنی خطرناک باتیں۔۔۔ ۔ بچ کے رہنا بابا بچ کے رہنا۔۔۔ !!