ناعمہ عزیز
لائبریرین
لالہ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔نن نہیں ہوں گڑیا میں اداس نہیں ہوں ۔۔۔ بس بارشوں کا موسم ہے ناں تو ۔۔۔
کیوں میرے ضبط کا بندھن توڑتی ہو میری دلاری بہن۔۔
پھر سیلِ چشم روکے سے بھی نہیں رکے گا۔۔
اچھا میں جاتا ہوں محفل سے ، بعد میں آجاؤں گا۔۔