5 سالآپ اب 19 سال کی ہیں تو پھر آپ کس عمر میں یہ فورم جوین کیا ہے
اب دوست کو کیا پتا بھیا کہ کچھ نہیں ملنے والا۔۔۔ ہی ہی ہیمیں نہیں البتہ ایک دوست میرا دماغ کھارہا تھا
لائبریرین تو ہیں لیکن اپنی جاب بھی ے ناںوہ بھی لائبریرین ہیں
خودخوشیاب میرے پاس کرنٹ جا نے والا ہے دوسرا یہ فورم الگ پربلم دے رہا ہے میں کیا کرؤں
جی میں شاید اسکول میں تھی یا کالج جوائن کیا تھا اس وقت کافی پرانی بات ہےآپ اب 19 سال کی ہیں تو پھر آپ کس عمر میں یہ فورم جوین کیا ہے
بس وہ بچا کچھا دماغ بھی چاٹ کر ہونٹوں پر زبان پھیرنا چاہتا ہے ۔اب دوست کو کیا پتا بھیا کہ کچھ نہیں ملنے والا۔۔۔ ہی ہی ہی
آپ کدھر غائب ہو جیکیا ہو رہا ہے یہاں؟؟؟
ماموں کو شاید کسی زہریلی چیز نے ڈس لیا تھا پاؤں پر ۔ پھر آپریشن کروانا پڑا۔زین تمھارے ماموں کو کیا ہوا؟؟
ساری لڑکیاں میل کر محفل میں رنگ جما رہی ہیں آپ بھی اس میں شامل ہو جائیںکیا ہو رہا ہے یہاں؟؟؟
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہیبس وہ بچا کچھا دماغ بھی چاٹ کر ہونٹوں پر زبان پھیرنا چاہتا ہے ۔
اب دوست کے سامنے مرضی بھی تو نہیں چلتی نا۔ جو کہے گا کرنا پڑیگا ناں
اچھاجی میں شاید اسکول میں تھی یا کالج جوائن کیا تھا اس وقت کافی پرانی بات ہے
محفل گردیکیا ہو رہا ہے یہاں؟؟؟
خود خوشی تو کبھی نہیں کرؤں گی بھائی ہمارا اسلام یہ نہیں سکھا تاخودخوشی
فورم تو اب سیٹ ہوگیا ہے
تم نے خود بھی اعتراف کرلیاجی میں شاید اسکول میں تھی یا کالج جوائن کیا تھا اس وقت کافی پرانی بات ہے
بہت سمجھایا لیکن سمجھ نہیں رہا۔۔۔۔۔۔۔بس کیا بتاؤں میری کیا حالت ہے ۔اب دوست ہے کچھ کہہ نہیں سکتا۔ کوئی اور ہوتا تو میں اس کا سر پھوڑ دیتاہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
بھیا اس کو سمجھا لیں کہ اس میں کچھ نہیں ہے
مان جائے گا
خودکشی نہیں ۔خودخوشی لکھا ہے میں نےخود خوشی تو کبھی نہیں کرؤں گی بھائی ہمارا اسلام یہ نہیں سکھا تا
ہاں خوشی ضرو منا لوں گئی
کوئی نہیں بھیا اس بار دوست کا بھی پھوڑ دیںبہت سمجھایا لیکن سمجھ نہیں رہا۔۔۔ ۔۔۔ ۔بس کیا بتاؤں میری کیا حالت ہے ۔اب دوست ہے کچھ کہہ نہیں سکتا۔ کوئی اور ہوتا تو میں اس کا سر پھوڑ دیتا