زین
لائبریرین
کوئی عام دوست ہوتا تو ضرور ایسا کرتا لیکن میرا یہی ایک ہی بہترین دوست ہےشاید مجھے اپنے تمام بھائیوں سے بھی زیادہ عزیزکوئی نہیں بھیا اس بار دوست کا بھی پھوڑ دیں
وہ فہیم بھیا کہتے ہیں ناں کہ
ہوتا ہے
چلتا ہے
دنیا ہے
ہی ہی ہی ہی
انشاء اللہ ۔ اب تو بہت بہتر ہیں اوربیساکھیوں کے بغیر چل پھرسکتے ہیں۔انشااللہء تمھارے ماموں جلدی ٹھیک ہوجائیں گے