ابن سعید
خادم
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ بہت آسانی سے آپ کا سفر گزرے ، آمین ۔
اللہ آپ کی زبان مبارک کریں۔ آمین۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ بہت آسانی سے آپ کا سفر گزرے ، آمین ۔
میں ٹھیک ہوں اپیا ابھی جا رہی ہوں ، آج جمعہ تھا بُک نہیں ملنی تھی اس لئے نوٹس بنا لیے ہیں میں نے اب پڑھوں گی
اللہ آپ کی زبان مبارک کریں۔ آمین۔
ٹھیک ہے اللہ حافظ ، جب واپس آئیں تو پھر بتائیں کہ کس عنوان پر نوٹس بنائے تھے ؟
سعود بھائی کب متوقع ہے کہ سفر منزل تک پہنچے گا ؟ اور گھر میں سب اداس ہو رہے ہوں گے ، سب کو سلام اور آداب پہنچا دیں ۔ فریحہ گڑیا آپ کے ساتھ ہیں اس وقت ؟
ان شاء اللہ دو گھنٹے بعد کی ابتداء ہوگی۔ ایمسٹرڈیم میں چند گھنٹے ٹھہریں گے۔ اس کے بعد نیو یارک میں جا رکیں گے۔ ممکن ہے وہاں ایک رات رک کر محب بھائی، بی ٹی بھائی اور جہانزیب بھائی وغیرہ سے ملاقات ہو سکے۔
فریخہ بٹیا آس پاس ہی ہیں۔ آج وہ ہمیں چھوڑ کب رہی ہیں۔
اپنی خوشی کا ریزن ہمارے ساتھ بھی شئیر کریں
دن اچھا گزر رہا ہے۔ مارننگ خاصی بری ہوتی ہے۔۔ ہی ہی ہی
و علیکم السلام
خیریت سے ہیں فہیم ؟
جی اللہ کا کرم ہے۔
آپ سنائیں کیسی ہیں۔
اور آپ کو خوش دیکھ کر بہت اچھا لگا
سعود بھائی ، آپ جلدی جا رہے ہیں اگر کچھ عرصہ بعد وہاں جاتے تو کسی اور سے بھی آپ کی ملاقات ہو سکتی تھی
فریحہ گڑیا کو بہت پیار اور اگر ممکن ہو تو فریحہ کی آج کی تصاویر کی فرمائش ہے۔
ارے نہیں بابا یہ مطلب تھوڑی ناں تھا۔میں تم کو جن لگ رہی ہوں سوئیٹی پائی
چڑیل کہہ سکتی ہو
ہی ہی ہی
ارے نہیں بابا یہ مطلب تھوڑی ناں تھا۔میں تم کو جن لگ رہی ہوں سوئیٹی پائی
چڑیل کہہ سکتی ہو
ہی ہی ہی