عائشہ عزیز
لائبریرین
اپیا سچی میں میرا یہ مطلب نہیں تھاآج عائشہ نے مجھے جن بول دیا
میں نے کہا چڑیل کہہ دو
جن کیا ہوا
ہیں ناں عائشہ
پیغامات دو دفعہ پوسٹ ہورہے ہیں ۔سوری!
چاچو ہیں تو ان کو حذف کردیں۔
اپیا سچی میں میرا یہ مطلب نہیں تھاآج عائشہ نے مجھے جن بول دیا
میں نے کہا چڑیل کہہ دو
جن کیا ہوا
ہیں ناں عائشہ
ہاں مزہ آیا ہمارے قریبی رشتہ دار بھی جمع تھے وہاں جیسے ماموں وغیرہ ۔مزہ آیا آپی؟
ہاہاہاہاہاہاہا،
وہ تو مجھے ابھی بھی بہت پسند ہے
کنٹرولڈ فیژنہم تو اچھے بھلے ہیں ابھی تک
کیا ٹاپک دیکھ رہی ہو
کچھ کھانے پکانے کا ہے کیا
ہی ہی ہی ہی مانو بلیاپیا سچی میں میرا یہ مطلب نہیں تھا
پیغامات دو دفعہ پوسٹ ہورہے ہیں ۔سوری!
چاچو ہیں تو ان کو حذف کردیں۔
سب سے مل کر آپ کی تھکن اتر گئی ہو گی ناں کل والیہاں مزہ آیا ہمارے قریبی رشتہ دار بھی جمع تھے وہاں جیسے ماموں وغیرہ ۔
بس یونہی فریحہ بھی تو اداس ہوگی ۔ہی ہی ہی ہی مانو بلی
میں تو تم کو تنگ کر رہی ہوں
سیڈی کیوں ہوتی ہو
پورا جگ دودھ کا پینا پڑ جانا ہے
ہاں ! ایسا لگ رہا تھا میں انڈیا میں ہوں ۔سب سے مل کر آپ کی تھکن اتر گئی ہو گی ناں کل والی
کیا تازی سناؤں ۔۔؟
آداب ’’بھائی صاحب‘‘ المعروف ’’اچھّے بھائی ‘‘
وہ سعود بھیا نے جب میسج کیا تھا ناںبس یونہی فریحہ بھی تو اداس ہوگی ۔
یہ موبائل سے خود ہی ہو جاتا ہےمقدس اپیا آپ خفیہ کیوں ہوگئی ہیں ؟
کنٹرولڈ فیژن
وہ والا پراسیس جو انڈر کنٹرولڈ نہ ہو تو ایٹم بم بنتا ہے اور کنٹرولڈ ہو تو نیو کلیئر ری ایکٹرز کے ذریعے ان سے توانائی حاصل کی جاتی ہے ۔
وہ سعود بھیا نے جب میسج کیا تھا ناں
تب ایک دم سے مجھے رونا آیا
کیونکہ میں اپنے بابا کے ساتھ ایسی ہی تھی
جب بابا کو کہیں جانا ہوتا تو میں بھی ان کے آگے پیچھے پھرتی تھی سارا ٹائم
کیا پتا تھا کہ ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ میں ان کو دیکھنا چاہوں گی بھی تو یہ پاسیبل نہیں ہو گا
پتا نہیں بھیاکیا سائنسدان بننے کا موڈ ہے آگے جاکر
ہاں ! ایسا لگ رہا تھا میں انڈیا میں ہوں ۔
خالص حیدرآبادی کھانا بنایا تھا بہن نے ۔