کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

غ۔ن۔غ

محفلین
دوستوں کی دعائیں ہیں یقینا َ میرا معاملہ تو :::applause: :smug:
جان تم پر نثار کرتا ہوں ------- میں نہیں جانتا دعا کیا ہے
والا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:angel:
غزل تمھاری خوشی میں ہی تو میری ہر خوشی ہے ۔۔:rose:

ہیونگ نو ورڈز جسٹ دیز فلاورز فور یو محمود
Valentines-Day-wedding-Flowers.jpg

 
سیدہ سارا غزل بہن کو بھی خوش آمدید ، یعنی اب یہ لڑی غزل و غز لی ہوگئی ۔۔ کیوں شمشاد بھائی ۔۔۔ آپ کہاں غائب ہیں ۔۔؟؟
محمود بھیا جانی آپ کو کیسے خبر ہو جاتی ہے کہ ہم لاگ ان ہوں گے۔ لگتا ہے لکھنو کی روح کھینچ حسین و گلابی اردو کی کتابوں سے کوئی اسم اعظم میرےبھیا جانی کےہاتھ آ گیا ہے، اردو کی حسن کلامی تو ہم آپ سے سیکھ رہے ہیں اب یہ کلمات اسم اعظم بھی سکھا دیجئے۔
 

مغزل

محفلین
محمود بھیا جانی آپ کو کیسے خبر ہو جاتی ہے کہ ہم لاگ ان ہوں گے۔ لگتا ہے
لکھنو کی روح کھینچ حسین و گلابی اردو کی کتابوں سے کوئی اسم اعظم میرےبھیا جانی کےہاتھ آ گیا ہے،
اردو کی حسن کلامی تو ہم آپ سے سیکھ رہے ہیں اب یہ کلمات اسم اعظم بھی سکھا دیجئے۔
ارے نہیں بہنا ۔ ہم تو بس یوں بے کامگار سے بندے ہیں ۔ چلو ہاتھ بڑھا ؤ آپ کی غزل ( غزل ناز غزل ) آپی بھی آئیں ہیں یہاں ۔۔
اسمِ اعظم تو آپ کی آپی کے پاس ہے مجھے خوشی ہوگی اگر تم اپنی آپی سے یہ اسم سیکھ لو ۔۔ ہم نے تو خود صدیوں کی طلب کے بعد سیکھا ہے غزل سے یہ اسم ۔۔
 
غزل آپی کو یہاں دیکھ کر ہمیں بیحد خوشی ہوئی ہے ، دلی دعا ہے کہ مولیٰ کریم انہیں ہمیشہ تندرست و خوش و خرم اور ہر بلا و آفات سے محفوظ رکھے
 
ہمارے لئے اسم اعظم تو آپ نے پہلے ہی لکھ رکھا ہے۔ کتاب اللہ اور گفتار مبارک رسالت کے بعد اس سے بڑھ کر تو ہمارے لئے کوئی اسم اعظم نہیں
يا رسول الله انت وسيلتي قلت حياتي ادركني انت لها ولكل كرب عظيم

میں قربان یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آج فیصل آباد والی پارٹی، فہیم، امین اور مقدس کے علاوہ باقی اراکین جو اس دھاگے پر آتے ہیں، کہاں رہ گئے؟
 

مغزل

محفلین
ہمارے لئے اسم اعظم تو آپ نے پہلے ہی لکھ رکھا ہے۔ کتاب اللہ اور گفتار مبارک رسالت کے بعد اس سے بڑھ کر تو ہمارے لئے کوئی اسم اعظم نہیں
يا رسول الله انت وسيلتي قلت حياتي ادركني انت لها ولكل كرب عظيم
میں قربان یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم
جی گڑیا رانی یہ سارے اسم اسی اسم کے طفیل ہیں ۔ سلامت رہو بہن سدا سہاگن رہو شاد باد کامران رہو۔
غزل آپی کو یہاں دیکھ کر ہمیں بیحد خوشی ہوئی ہے ، دلی دعا ہے کہ مولیٰ کریم انہیں ہمیشہ تندرست و خوش و خرم اور ہر بلا و آفات سے محفوظ رکھے
بس بہنا تمھاری دعا ہے ، تم سب بہنوں کی دعا ہے ۔۔ اللہم اٰمین ، میں بلاتا ہوں غزل کو یہاں ۔۔ وہ دعا کی لڑی میں ہے ۔۔ غزل ناز غزل ۔۔ چلو جلدی آؤ شاباش
 

مغزل

محفلین
محمود بھائی آپ کو کون اگنور کر سکتا ہے بھلا۔ آپ چونکہ موجود تھے اس لیے غیرحاظر اراکین کے نام لکھے تھے۔
نام لکھنے کی بات نہیں شمشاد بھائی ، آپ کو کئی ایک مراسلوں میں ٹیگ کیا اور آپ کو مخاطب کیا میں نے ۔۔ خیر۔۔۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہی ہی کی بچی ۔۔ ہر شریف آدمی ڈرتا ہے ۔۔ ہاہاہاہاہہا :biggrin:
پھر وہ ہم پر جان چھڑکتی ہے تو ہم کیسے نہ مانیں اس کی بات۔۔:blushing:
ٹھہرو بلاتا ہوں تمھاری اپیا کو ۔۔۔ ۔
غزل ل ل ل ل ل ل ل ل۔۔۔ آجاؤ فٹا فٹ ٹ ٹ ٹ ۔۔۔ ۔
ہی ہی ہی
وہ تو میں اس لیے کہہ رہی تھی کہ آپ نے سلام کو جواب تین دفعہ دیا ۔
یہ تو بڑی خوشی کہ بات ہے کہ اپیا آگئیں ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
غزل ناز غزل اپیاااااااااااااااا
ویلکم بیک !
صحت مند ہونا مبارک ہو ۔۔اور اب آپ کو بیمار ہونے کی اجازت نہیں ہے ۔
اپسس سلام تو کیا ہی نہیں
السلام علیکم اپیا
کیسی ہیں آپ ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top