کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
خوش قسمتی کہہ لیں یا بدقسمتی کہ مجھے ٹیگ کی اطلاع نہیں ملتی۔
ہائیں اسی لیے میں بھی کہوں ۔
چاچو میں نے آپ کے صفحات میں سے ایک ٹائپ کردیا ہے ۔اور آپ کو تبصرہ والے دھاگے میں ٹیگ بھی کیا ہے ۔پر اب آپ کو تو اطلاع ہی نہیں ملتی ۔یہ اچھی بات نہیں ہے ناں
آپ کچھ کریں بھیا لوگوں کو بولیں اس کو ٹھیک کردیں ۔
 

مغزل

محفلین
ہی ہی ہی
وہ تو میں اس لیے کہہ رہی تھی کہ آپ نے سلام کو جواب تین دفعہ دیا ۔
یہ تو بڑی خوشی کہ بات ہے کہ اپیا آگئیں ۔
بھیا وہ میں یہیں ہوں ۔
ہی ہی ہی
اچھاااااااااااااا ؟؟ وہ ؟؟ ہائیں تو یہ کیا عائشہ بٹیا کی روح ہے ؟؟؟ مجھے تو ڈر لگ رہا ہے ۔۔
جیتی رہو گڑیا رانی سلامت شاد باد رہو
 

مقدس

لائبریرین
سوری میں موبائل سے ہوں
:(
چکن کی کلیجی کو سالٹ اینڈ پئیپر لگا کر گرل کیا جائے تو وہ اچھی بن جاتی ہے ناں
 

مغزل

محفلین
سوری میں موبائل سے ہوں
:(
چکن کی کلیجی کو سالٹ اینڈ پئیپر لگا کر گرل کیا جائے تو وہ اچھی بن جاتی ہے ناں
السلام علیکم مقدس بٹیا۔ جیتی رہو ۔۔۔
ہاں بیٹا جیسی بھی بن جائے مجھے اور اپنی آپی کو ضرور بھیجنا ۔۔ قسم سے چھ سات سال سے کچھ نہیں کھایا ہم نے ۔۔:biggrin:
 

مغزل

محفلین
ہی ہی ہی
وہ تو میں اس لیے کہہ رہی تھی کہ آپ نے سلام کو جواب تین دفعہ دیا ۔
یہ تو بڑی خوشی کہ بات ہے کہ اپیا آگئیں ۔
ہاں گڑیا آپ کی آپی ( غزل ناز غزل ) یہیں تھیں ابھی ۔ بھائی جان آئے ہیں ، فری ہوکر دوبارہ آجائیں گی ۔ انشا اللہ۔۔
میں تو جاب پر ہوتا ہوں ناں تو شام یا رات میں نیٹ پہ نہیں آسکتا ، گھر جاتا ہوں تو بجلی بند، پھر ایک پی سی بھی خراب ہے ۔
 

مقدس

لائبریرین
وہ بابا لے کر آئے ہیں کہ مقدس بنائے گی میں نے تو پہلے کبھی نہیں بنایا
اس لیے ایسے رکھ دیا
پتا نہیں کیسا ٹیسٹ ہو گا
 

شمشاد

لائبریرین
کیا پکا دیا جس کا ٹیسٹ معلوم نہیں؟

کلیجی میں کولیسٹرول بہت زیادہ ہوتا ہے۔ زیادہ نہیں کھانی چاہیے۔
 

غ۔ن۔غ

محفلین
ویلکم غزل آپی
آئی ہوپ یو آر بیٹر ناؤ

تھینک یو ڈئیر مقدس
میں اللہ کے فضل و کرم اور آپ سب کی دعاؤں سے اب کافی بہتر ہوں
آپ سنائیں کیسی ہیں آپ؟
سوری جواب دینے میں کچھ تاخیر ہو گئی مصروفیت کے سبب، امید ہے آپ نے محسوس نہیں کیا ہوگا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
یار قیصرانی انکل یہ کیا ہے :unsure::sad2: اس پر بھی ایک قاعدہ ہونا چاہیے کہ ایک ہی رکن کو پانچ ٹیگز کے بعد ہی ٹیگ کیا جا سکے :cry::cry::cry::cry:



نہیں میں سمجھا میرے پیچھے کوئی بیٹھا ہے جسے آپ جناب کہہ رہے ہیں :laugh:



:idontknow::idontknow: یہاں بدلہ وفا کا بے وفائی کے سوا کیا ہے۔۔۔ (ڈرامہ ہاف پلیٹ یاد آگیا)
مجھے تو ابھی تک بھی اس کھیل کے قوانین کی اچھی طرح سمجھ نہیں آئی ہے۔ اس لئے ٹیگ کر دیا۔ معذرت بولوں؟:battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top