ناعمہ عزیز
لائبریرین
ہاہہاہاہا مزے کی بات بتاؤں میں انگلش پوئٹری بالکل پسند نہیں آئی لالہلیکن سوچ اگر پڑھائی پر ہوتی تو انگریزی شاعری لکھ رہی ہوتیں
ہاہہاہاہا مزے کی بات بتاؤں میں انگلش پوئٹری بالکل پسند نہیں آئی لالہلیکن سوچ اگر پڑھائی پر ہوتی تو انگریزی شاعری لکھ رہی ہوتیں
اسی لیے تو نہیں مان رہے محب بھیاوعلیکم السلام مقدس کیا حال ہیں ؟؟ دیکھ لو محب لالہ کا دل نہیں مان رہا کہ میں اتنی سویٹ ہوں جب کہ میں اس سے بھی زیادہ سویٹ ہوں
ہاہہاہاہا مزے کی بات بتاؤں میں انگلش پوئٹری بالکل پسند نہیں آئی لالہ
دیکھ لیں لالہ اب تو مقدس نے بھی بول دیا آپ کو کیسے یقین آئے گا ؟؟؟اسی لیے تو نہیں مان رہے محب بھیا
کیونکہ تم اس سے بھی زیادہ اچھی ہو
ہاہاہہاہاہاپھر کیا پسند آتا ہے۔
منہ ٹیڑھا کرکے انگلش بولنا
ہاہاہہاہاہا
سچی لالہ سارا دن انگلش سن سن کے کان بھی تھک جاتے ہیں اور بول بول کے منہ بھی
ایسا ہی سمجھ لیں مجھے سب بس ناول پڑھنا اچھا لگتا ہے اور پروز۔یعنی انگریزی نہیں ہوئی۔
ہری مرچیں ہوگئی
ویسے فہیم لالہ یہ آپ کے اوتار میں سرخ مرچ کس چیز کا سمبل ہے بھلا ؟؟؟
مجھے تو بالکل نہیں پسند لالہکسی کے لیے یمی
کسی کے لیے سی سی
مجھے تو بالکل نہیں پسند لالہ
ہی ہی ہیناعمہ جلدی سے جاکر پانی لاؤ میمی کے لیے
اس نے شاید کچی ہی چبا لیں
بالکللللل بھی نہیںہیں ناعمہ یو ڈونٹ لائیک چلیزززززز
بالکللللل بھی نہیں
فہیم بھیا آپ بچ کر رہیں اچھا
ناعمہ آئی لو چلیززز
نہیں لالہ لیکن چلی میں پکی ہوئی بھی نہیں کھاتی ہاں البتی میش کرکے ڈالی ہو تو پھر ٹھیک ہےتو کیا بالکل پھیکا کھانا کھاتی ہو
افففففففففہیم بھیا آپ بچ کر رہیں اچھا
ناعمہ آئی لو چلیززز