فہیم
لائبریرین
فہیم بھیا بچ کے رہیے گا
اور آج کا جوک کہ میں پھرتیلی ہوں
ہاہاہاہاہاہاہاہا،
یعنی تم نے واقعی چٹنی بنانے کا سوچ رکھا ہے
فہیم بھیا بچ کے رہیے گا
اور آج کا جوک کہ میں پھرتیلی ہوں
واؤ اور سفید شو ۔۔نہیں گرین البتہ نہیں کہیں ابھی۔
کیوں کہ ہم نے گرین جینس نہیں کارگو پہن رکھا ہے کمانڈو اسٹائل کا
واؤ اور سفید شو ۔۔
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہالسلام علیکم سب کو
وہ تو پہلے ہی کھول دیا تھا لالہ میں ہی ہوں آپ مان لیں ناوعلیکم سلام
شکر ہے آج تو خوشگوار موڈ ہے اور تصویر کا راز تو کھول دو ناعمہ.
السلام علیکم سب کو
میں تو مان لوں پر دل نہیں مان رہا.وہ تو پہلے ہی کھول دیا تھا لالہ میں ہی ہوں آپ مان لیں نا
سوچ تو پڑھائی کے علاوہ آجکل کوئی بھی نہیں ہوتی لالہوعلیکم السلام
کہو کیسی ہو اور آج کل کن سوچوں میں گم ہو
وعلیکم السلام مقدس کیا حال ہیں ؟؟ دیکھ لو محب لالہ کا دل نہیں مان رہا کہ میں اتنی سویٹ ہوں جب کہ میں اس سے بھی زیادہ سویٹ ہوںالسلام علیکم جی
سوچ تو پڑھائی کے علاوہ آجکل کوئی بھی نہیں ہوتی لالہ
ہن میرا کی قصور اے لالہ ؟؟؟ ؟؟میں تو مان لوں پر دل نہیں مان رہا.