ہی ہی امین بھیاوعلیکم السلام اگین
السلام علیکم آگین
ہی ہی امین بھیا
کیسے ہیں آپ
وہ کیوں بھیااابہت برے
ٹھیک ہے بھیا ہم فورس نہیں کریں گے۔اپیا یہ ویڈیو کل بھی میری دیکھنے کی ہمت نہیں ہوئی تھی
اور تھوڑی سی دیکھ کر ہی میرا دل کچھ ایسا ہوا کہ لگا بس
ابھی رونا آجائے گا۔
تو پلیز برا مت مانیے گا میں نہیں دیکھ پاؤں گا یہ ویڈیو
کل اچانک طبعت خراب ہو گئی تھی لیکن اب تو ٹھیک لگ رہا ہے کہا نہیں جا سکتاکیا ہوتبسم آپ کو؟
خیریت تو ہے ناں؟
ٹھیک ہے بھائیہم بھی الحمد للہ بخیر ہیں۔ آپ اپنی صحت کا خوب خوب خیال رکھیں۔ اور مسکراتی رہیں۔
السلام علیکم بہن کیا ہوا تھا آپ کی طبیعت کو؟کل اچانک طبعت خراب ہو گئی تھی لیکن اب تو ٹھیک لگ رہا ہے کہا نہیں جا سکتا
میں ٹھیک ہوں لالہ ابھی ابھی گھر کے کام کر کے آیا ہوں ابھی میں نے تھوڑا پڑھنا بھی ہے آج کالج جانے کا دل بھی نہیں کر رہا ہےوعلیکم السلام ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
تم بھی جیتی رہو خؤش رہو۔۔۔ ۔۔۔
اچھا اچھا کیسے ہو تم ناعمہ؟ کیا کر رہے ہو آجکل؟؟؟؟؟؟
اس کا کیا مطلب ہوا لالہ کہ بلیوں کو بھی مونچھیں ہوتیں ہیں؟؟؟؟آپ کیا سمجھتے ہیں کہ صرف آپ ہی نائی کی دوکان پر جا کر مونچھیں ترشوا سکتے ہیں؟ آخر کو بلیوں کی بھی تو مونچھیں ہوتی ہیں ناں۔
ہاں میں کچھ بھی کرسکتا ہوں ہوہوہوہوہوہوہو ہاہاہاہاہاہہاہاہاامین بھائی یہ کچھ بھی کر سکتی ہے اس لیے حیران نہ ہوں۔
و علیکم السلامالسلام علیکم آگین