السلام علیکم عائشہ عزیز رانی ۔۔۔
بول دیا ہے بھائی صاحباسے کہو بھائی صاحب کہہ رہے ہیں جس کام کا دل نہیں چاہے وہ نہیں کرنا چاہیے
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم عائشہ عزیز رانی ۔۔۔
چلیے میں ہی آجاتی ہوں پہلے ۔ الحمدللہ آپ خیر و عافیت سے پہنچ گئے ہیں ۔
کہیں ایسا تو نہیں سوچ رہے ہیں لوٹ کے بدھو ۔۔۔ ۔
بھیا کیا اوپر والی ویڈیو میں آواز آپ کی ہے ۔۔ِ؟
وعلیکم السلام اپیا
میں نے ناشتہ کر لیا تھا
بالکل آپ جیسی آواز ہے بھیا خیر شام میں امین بھیا بتائیں گے ۔خالی جگہ میں "گھر کو" پر کیا جائے یا "گھر سے"؟
ویڈیو میں ہمیں تو اپنی آواز سے کوئی مماثلت نہیں محسوس ہوئی۔ خیر ہماری آواز کی پہچان دوسروں کو ہم سے زیادہ بہتر ہو سکتی ہے۔ آپ کہتی ہیں تو کچھ نہ کچھ یکسانیت ہوگی ہی۔ بہر کیف وہ مطلقاً ہماری آواز تو نہیں ہے۔
آپ نے ناشتہ کیا ۔۔وعلیکم السلام اپیا
میں نے ناشتہ کر لیا تھا
حمد پڑھنے والی آواز نہیں کہہ رہے ہیں ہم ۔عندلیب اپیا وہ ناں جنید جمشید انکل کی آواز ہے پاکستانی سنگر تھے اب نعت خواں ہیں ۔سنگنگ چھوڑ دی ہے انہوں نے ۔۔
بالکل آپ جیسی آواز ہے بھیا خیر شام میں امین بھیا بتائیں گے ۔
وعلیکم السلام اپیا
میں نے ناشتہ کر لیا تھا
پھر شمشاد بھائی سے پوچھ لیتے ہیں ۔امین بھائی نے ہماری آواز بہت زیادہ نہیں سنی ہے اس لئے ان کی رائے پر تکیہ نہیں کیا جا سکتا۔
امین بھائی نے ہماری آواز بہت زیادہ نہیں سنی ہے اس لئے ان کی رائے پر تکیہ نہیں کیا جا سکتا۔
عائشہ عزیز بٹیا، ابن سعید بھائی ، محمد امین میاں سمیت سبھی احباب کی خد مت میں گزارشِ احوالِ واقعی کا سوال ۔۔
اپسسس اس کا مطلب کیا ہے لالہ؟عائشہ عزیز بٹیا، ابن سعید بھائی ، محمد امین میاں سمیت سبھی احباب کی خد مت میں گزارشِ احوالِ واقعی کا سوال ۔۔
الحمدللہ ، بصد شکر خدائے صبح ، خیلی متشکرم برادرِ من ، شما حال است ؟؟خیریت دارم و خواہم۔