عائشہ عزیز
لائبریرین
خیریت دارم و خواہم۔عائشہ عزیز بٹیا، ابن سعید بھائی ، محمد امین میاں سمیت سبھی احباب کی خد مت میں گزارشِ احوالِ واقعی کا سوال ۔۔
(سعود بھیا کی نقل )
خیریت دارم و خواہم۔عائشہ عزیز بٹیا، ابن سعید بھائی ، محمد امین میاں سمیت سبھی احباب کی خد مت میں گزارشِ احوالِ واقعی کا سوال ۔۔
یعنی سلام کا جواب دیں اور حال چال بتائیں ۔ ہی ہی ہی ۔۔ کیسی ہو گڑیا رانی ۔۔ ؟؟÷اپسسس اس کا مطلب کیا ہے لالہ؟
خیریت دارم و خواہم۔
(سعود بھیا کی نقل )
مطبل یہ ہے کہ : میں خیریت سے ہوں اور خیریت چاہتا / چاہتی ہوں ۔۔خیریت دارم و خواہم۔
(سعود بھیا کی نقل )
غزل ناز غزل اپیااااااااااااااااااااایعنی سلام کا جواب دیں اور حال چال بتائیں ۔ ہی ہی ہی ۔۔ کیسی ہو گڑیا رانی ۔۔ ؟؟÷
یہ تمھاری غزل اپیا کہاں سر جھاڑ گھوم رہی ہے ۔۔ بلاؤ ذرا اسے یہاں پر ۔۔
خیریت دارم و خواہم۔
(سعود بھیا کی نقل )
الحمدللہ ، بصد شکر خدائے صبح ، خیلی متشکرم برادرِ من ، شما حال است ؟؟
وعلیکم السلام امین بھائی۔۔۔ میں ٹھیک ہوں الحمداللہ۔ اللہ رب العزت نے ہمیں اپنی رحمت سے نوازا ہے تو آج کل ہم اپنی بیٹیا رانی کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں۔۔
آپ کیسے ہیں۔۔اور معذرت کے آپ سے ملاقات نہیں ہوسکی۔۔۔ پاکستان گیا تھا لیکن پھر جلد ہی وآپس آگیا۔۔۔
امین بھائی نے ہماری آواز بہت زیادہ نہیں سنی ہے اس لئے ان کی رائے پر تکیہ نہیں کیا جا سکتا۔
پھر شمشاد بھائی سے پوچھ لیتے ہیں ۔
خیریت دارم و خواہم۔
عائشہ عزیز بٹیا، ابن سعید بھائی ، محمد امین میاں سمیت سبھی احباب کی خد مت میں گزارشِ احوالِ واقعی کا سوال ۔۔
وعلیکم السلام امین بھائی۔۔۔ میں ٹھیک ہوں الحمداللہ۔ اللہ رب العزت نے ہمیں اپنی رحمت سے نوازا ہے تو آج کل ہم اپنی بیٹیا رانی کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں۔۔
آپ کیسے ہیں۔۔اور معذرت کے آپ سے ملاقات نہیں ہوسکی۔۔۔ پاکستان گیا تھا لیکن پھر جلد ہی وآپس آگیا۔۔۔
فارسی کونسے آسمان تک پہنچ گئی ہے تمہاری؟
آمین۔ بہت شکریہ امین بھائی۔ جیتے رہیں اور خوش رہیں۔بٹیا رانی کو ہمارا پیار ۔۔ اللہ سعادتِ دین و دنیا سے نوازے
کیا حال ہیںایں "شما حال است" چہ معنی دارد؟
ابھی کہاں، ابھی تو نچلے بادلوں سے بھی نیچے ہی ہے۔
آمین۔ بہت شکریہ امین بھائی۔ جیتے رہیں اور خوش رہیں۔
کیا حال ہیں
حاضری لگا کر پھر بھاگ گئی ؟؟ ہیں ں ں ں ں ؟؟؟؟سب کو سلام
کیسی ہو عائشہ اور ناعمہ کیسی ہیں؟
گھر میں سب خیریت ہے ناں؟
یہیں ہوں بہنا یہ لو جیسے ہی آپ کی آواز سنی آگئی ( محمود کی آواز بھی سنی جب آپ کو مجھے بلانے کو کہہ رہا تھا)
حاضر جناب