غ۔ن۔غ
محفلین
حاضری لگا کر پھر بھاگ گئی ؟؟ ہیں ں ں ں ں ؟؟؟؟
ہاہاہاہاہاہاہا کہاں بھاگ سکتی ہوں بھلا؟
موجود ہوں تمھاری صورت میں
حاضری لگا کر پھر بھاگ گئی ؟؟ ہیں ں ں ں ں ؟؟؟؟
حاضری لگا کر پھر بھاگ گئی ؟؟ ہیں ں ں ں ں ؟؟؟؟
وعلیکم السلامسب کو سلام
کیسی ہو عائشہ اور ناعمہ کیسی ہیں؟
گھر میں سب خیریت ہے ناں؟
یہیں ہوں بہنا یہ لو جیسے ہی آپ کی آواز سنی آگئی ( محمود کی آواز بھی سنی جب آپ کو مجھے بلانے کو کہہ رہا تھا)
حاضر جناب
بات بنانا کوئی تم سے سیکھے ۔۔ میں خفا ۔۔ہاہاہاہاہاہاہا کہاں بھاگ سکتی ہوں بھلا؟
موجود ہوں تمھاری صورت میں
تو اب کہاں ہیں چلی گئیں اپیا ؟Aslam o alaikum
Sorry for not posting in urdu since my fone doesnt support urdu. Cant read urdu either. Just wanted to share with naima n aisha that I was in their city for a luncheon today.
میں پھر آگئی ۔
ہی ہی ہی
کسی کو پاپڑ کھانے ہیں ۔میں ایک ایک کرکے کھا رہی ہوں پھر بھی جلدی سے ختم ہورہے ہیں ۔۔جلدی سے بتادیں اس سے پہلے کہ ۔۔۔
ٹھیک ہے لیکن پھر مجھے بھی دینے ہیں ۔۔چلیں ایسی بات ہے تو ہم بھی کچن جا کر ٹوسٹر اوون میں پاپڑ بھون لائیں گے۔ اور بٹیا رانی کی طرف سے سمجھ کر کھا لیں گے۔
ہہاہاہا مجھے تو پتہ ہے ناں ۔۔ ہاہہاہاہاہاہہا ہا ہا ہا۔ ہم کو کیا پتا؟
ٹھیک ہے لیکن پھر مجھے بھی دینے ہیں ۔۔
عائشہ میرا بھی دل کر رہا ہے پاپڑ کھانے کا ۔۔چلیں ایسی بات ہے تو ہم بھی کچن جا کر ٹوسٹر اوون میں پاپڑ بھون لائیں گے۔ اور بٹیا رانی کی طرف سے سمجھ کر کھا لیں گے۔
عائشہ میرا بھی دل کر رہا ہے پاپڑ کھانے کا ۔۔
تھیت ہے لالہمیں کچھ مصروف ہوں ۔ محفل سے رخصت ، بعد میں آؤں گا ۔ والسلام
ابھی میں نے اپنے لیے پاپڑ تل لیے ہیں ۔آپ بھی آجائیں ناں اپیا رانی۔
گڈابھی میں نے اپنے لیے پاپڑ تل لیے ہیں ۔
جب وہ کہہ رہی ہیں کہ فون پر اردو نہ تو لکھ سکتی ہیں اور نہ پڑھ سکتی ہیں تو انگریزی میں لکھنا تھا ناں۔تو اب کہاں ہیں چلی گئیں اپیا ؟
میں واپس آگیا ۔۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ ،