میں واپس آگیا ۔۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ ،
حالانکہ جی اچاٹ ہوگیا تھا۔ بس غزل نے خفا ہونے کی دھمکی دی تو آگیا۔۔
میں بھی آگئی
ہم دونوں دراصل کھانا کھا نے گئے تھے
اور محمود تم کیسے نہ آتے ہاں؟ تمھاری وجہ سے تو میں یہاں ہوں ۔
ہاں غزل یہی سچ ہے ۔۔ میں ذرا آفس کے کام میں بزی ہوں ، فیل می ود یو۔۔میں بھی آگئی
ہم دونوں دراصل کھانا کھا نے گئے تھے
اور محمود تم کیسے نہ آتے ہاں؟ تمھاری وجہ سے تو میں یہاں ہوں ۔
آپ کی یہاں آمد کی وجہ خواہ کوئی بھی ہوں پر آپ یہاں سبھی محفلین کے لئے ہیں۔ کسی کی دلاری بٹیا رانی بن کر، کسی کی سوئٹ بہن بن کر اور کسی کی اپیا وغیرہ بن کر۔ اس لئے آپ کا آنا کسی طرح بھی مشروط نہیں ہونا چاہئے سمجھیں آپ؟
ہاں غزل یہی سچ ہے ۔۔ میں ذرا آفس کے کام میں بزی ہوں ، فیل می ود یو۔۔
جی سعود بھیا آپ ٹھیک کہتے ہیں بالکل
سب بہن بھائی سارے محفلین اور سب کا پیار اور خلوص بہت قیمتی ہے میرے لیے اور خاص کر آپ جیسا پیارا اور پیار کرنے والا بھائی ملا مجھے یہاں
لیکن بھیا جو رشتہ میرے یہاں آنے اور مجھے یہاں لانے کا سبب بنا تو بھیا اس کے جذبات کا بھی احترام کرنا ہے اسے بھی روٹھنے نہیں دینا ناں بھیا کہ
" انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو"
کیونکہ بھیا وہ ہی نہ ہو یہاں تو میرا ہونا کس کام کا
اسی لیے تو منا کے لائی ہوں وہ بھی دھمکی دے کر اتنی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی بڑی سی
نہیں ناں غزل ۔ اب ٹھیک ہوں می مسکرائنگ ، سی ۔۔۔ہاں یس یو آر ود می
ادھر دیکھو ذرا میری طرف۔۔۔ منہ تو نہیں پھلایا ہوا ناں؟
جواب آں غزل ۔۔۔۔۔آپ کی یہاں آمد کی وجہ خواہ کوئی بھی ہوں پر آپ یہاں سبھی محفلین کے لئے ہیں۔
کسی کی دلاری بٹیا رانی بن کر، کسی کی سوئٹ بہن بن کر اور کسی کی اپیا وغیرہ بن کر۔ اس لئے آپ کا آنا کسی طرح بھی مشروط نہیں ہونا چاہئے سمجھیں آپ؟
اچھا کیا بیٹا آپ نے رپلائی کیا۔ ورنہ میں سنجیدگی سے غور کررہا تھا کہ صرف اپنی لڑیوں میں ہی رہوں۔وعلیکم السلام بھیا
وہ آفس میں ہوں ناں ۔۔ اس لیے خاموش بیٹھی ہوں ،ہی ہی ہی
ویسے تو آپ کو پتا ہے کہ مجھ سے چپ کم ہی بیٹھا جاتا ہے
مغل بھیا میں تو صبح سے چپ ہوں ۔۔ سچیاچھا کیا بیٹا آپ نے رپلائی کیا۔ ورنہ میں سنجیدگی سے غور کررہا تھا کہ صرف اپنی لڑیوں میں ہی رہوں۔
(ایک دوبار مزید میں نے محسوس کیا تو اس پر ہمیشہ کے لیے کاربند بھی ہوجاؤں گا) لو تازہ شعر سنو ۔
کس لیے ہم لڑی لڑی گھومیں
جب کوئی گھاس ڈالتا ہی نہیں
نہیں گڑیا میں نے بڑی سنجیدگی سے کہا ہے ۔۔ میں نے اگر آئندہ بھی محسوس کیا تو بغیر بتائے عمل کر گزروں گا۔اسے ہی اطلاع سمجھا جائے ۔۔ مجھے بھی اپنی بہنوں پر مان حاصل ہے مگر۔۔ مان یک طرفہ رہے تو پھانس بن جاتا ہے گڑیا۔۔ پہلے بھی ایک دو بار محسوس کیا ، مگر اب مزید نہیں سہار سکتا ہوں۔ وگرنہ مجھ ایسے آدمی کا ان لڑیوں میں کوئی گزر ہی نہیں ، میں بھی خوشیاں بانٹنے اور سمیٹنے آجاتا ہوں ان لڑیوں میں ۔۔۔ آج کا عذر قبول ہے ۔ آئندہ کا نہیں کہ سب موجود ہوں اور ہم سائلوں کی طرح آوازیں دیتے رہ جائیں ۔۔ ممکن ہے ٹیگ کے نظام میں بھی کوئی خلل ہو اور احباب کو اطلاع نہ ملتی ہو۔۔ بہر کیف جیتی رہو۔۔ (وضاحت: یہ مراسلہ سبھی بہن بھائیوں کے لیے ہے ۔)مغل بھیا میں تو صبح سے چپ ہوں ۔۔ سچی
ایسی تو کوئی بات نہیں ، کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ میں بات نہ کر پاؤں، اور اپنی لڑی میں رہنے والی دھمکی نہ دیں اچھا۔۔۔
ہم بہنیں آپ کو وہاں سے نکال لائیں گئیں۔۔۔ ہی ہی ہی
کچھ نہیں شمشاد بھائی ،۔ ایک بھائی کا بہنوں اور بھائیوں سے گلہ ہے ۔ اسی لیے قوسین میں وضاحت بھی کی ہے ۔۔۔ شاید میں اپنی پرانی ڈگر پہ ہوں بہت زیادہ حساس ۔ ہائیر سینسی ٹوویہ کیا ہو رہا ہے یہاں، سب کو پکڑ کر تھانے لے جاؤں گا۔ اور ضمانت بھی نہیں ہونے دوں گا۔