کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میرا شک یقین میں بدلتا جا رہا ہے۔
مجھے کیا :laugh:
وعلیکم السلام
ایک بات بتاؤں۔۔۔ ایسے پٹھان بھائی بولتے ہیں۔۔۔ مذکر کو مؤنث اور مؤنث کو مذکر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
وعلیکم السلام عندلیب اپیا
ہاں تو پھر کیا ہوا پر میں کوئی پٹھان نہیں ہوں ہاں جی :heehee:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اسے کہو بھائی صاحب کہہ رہے ہیں جس کام کا دل نہیں چاہے وہ نہیں کرنا چاہیے :laugh:
پر میں تو یہ کہتا ہوں کہ جس کام کو دل نا کرے اس کو بھی دل لگا کے کرو ، پڑھائی پر نو کمپرومائز۔ ویسے بھی جون میں پیپر ہیں اس لئے میں نہیں چاہتا کہ کچھ بھی مس کر دوں :rolleyes:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اللہ نہ کرے ۔ انشآءاللہ کہ بخار نہیں ہو گا ۔ اپنا خیال رکھیں ناعمہ ، سر میں درد کس وجہ سے ہو رہا ہے ؟ ٹھنڈ لگنے سے یا نیند پوری نہیں ہوئی یا کچھ اور وجہ سے ؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہاں آجائیں ناعمہ آپ ، میں کل رات اپنے کمرے میں فل اسپیڈ پر پنکھا چلا کے سوئی ہوں ۔
ہائیں :eek: آپ کے یہاں سردی نہیں ہے اپیا ؟؟؟:hypnotized:
سردی سے بچاؤ کے لیے کیا کرتی ہیں ناعمہ ؟
اپیا ہائی نیک پہنتی ہوں اور پھر جرسی بھی پہنتی ہوں :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
Aslam o alaikum
Sorry for not posting in urdu since my fone doesnt support urdu. Cant read urdu either. Just wanted to share with naima n aisha that I was in their city for a luncheon today.
وعلیکم السلام اپیا :)
اور یہ کیا غضب کر دیا آپ نے آپ ہمارے شہر میں آکے ہم سے ہی ملے بنا واپس چلیں گئیں :( ناٹ فئیر اپیا۔
اب آپ جب بھی آئیں تو ہم سے مل کر جائیں گی :rolleyes:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
سب کو سلام:)
کیسی ہو عائشہ اور ناعمہ کیسی ہیں؟
گھر میں سب خیریت ہے ناں؟
یہیں ہوں بہنا یہ لو جیسے ہی آپ کی آواز سنی آگئی ( محمود کی آواز بھی سنی جب آپ کو مجھے بلانے کو کہہ رہا تھا;))
حاضر جناب:)
وعلیکم السلام اپیا میں ٹھیک ہوں اور گھر میں بھی سب ٹھیک ٹھاک ہیں :) آپ کیسی ہیں ؟؟؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہائیں :eek: آپ کے یہاں سردی نہیں ہے اپیا ؟؟؟:hypnotized:

اپیا ہائی نیک پہنتی ہوں اور پھر جرسی بھی پہنتی ہوں :)

یہاں تو بس برائے نام سردی آئی ہے ، اور گزشتہ تین دن تو بالکل سردی نہیں لگی بلکہ گرمی کا احساس رہا اور رات تو پنکھا چلانا پڑا مجھے ۔

ناعمہ آپ سر کے لیے کچھ لیتی ہیں ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top