کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہاں تو بس برائے نام سردی آئی ہے ، اور گزشتہ تین دن تو بالکل سردی نہیں لگی بلکہ گرمی کا احساس رہا اور رات تو پنکھا چلانا پڑا مجھے ۔

ناعمہ آپ سر کے لیے کچھ لیتی ہیں ؟
جی اپیا سر تو ہمیشہ شال ہوتی ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا :)
اور یہ کیا غضب کر دیا آپ نے آپ ہمارے شہر میں آکے ہم سے ہی ملے بنا واپس چلیں گئیں :( ناٹ فئیر اپیا۔
اب آپ جب بھی آئیں تو ہم سے مل کر جائیں گی :rolleyes:

انہوں نے لکھا بھی ہے کہ فون پر نہ تو اردو لکھی جاتی ہے اور نہ ہی پڑھی جاتی ہے، پھر بھی جواب اردو میں لکھ دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو بس برائے نام سردی آئی ہے ، اور گزشتہ تین دن تو بالکل سردی نہیں لگی بلکہ گرمی کا احساس رہا اور رات تو پنکھا چلانا پڑا مجھے ۔

ناعمہ آپ سر کے لیے کچھ لیتی ہیں ؟

اس کے سر میں کچھ ہو تو اس کو بچانے کے لیے سر پر کچھ لے بھی۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تمہارا نا بلڈ پریشر بہت اونچائی پر چلا جاتا ہے۔ اس کا علاج کرواؤ نہیں تو کسی دن دھماکہ ہو جائے گا۔

مجھے لگتا ہے کہ ناعمہ سوچنے کا کام زیادہ کرتی ہیں ۔ کیا ایسی بات ہے ناعمہ
اور ہاں ، شمشاد بھائی کی بات کو اگنور نہیں کرنا ہے ۔
 

مقدس

لائبریرین
و علیکم السلام ، کیا حال ہیں مقدس ؟ آپ ابھی آئی ہیں آنلائن ؟ میں ابھی آف ہونے لگی ہوں ، سونے سے پہلے رات کو دوبارہ آؤں گی ۔
میں آن لائن تو تھی آپی
بس آفس میں بزی تھی اور ساتھ میں تھوڑی سی ٹائپنگ بھی کر رہی تھی

میں ٹھیک ہوں ۔۔ آپ کیسی ہیں؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
نہیں گڑیا میں نے بڑی سنجیدگی سے کہا ہے ۔۔ میں نے اگر آئندہ بھی محسوس کیا تو بغیر بتائے عمل کر گزروں گا۔اسے ہی اطلاع سمجھا جائے ۔۔ مجھے بھی اپنی بہنوں پر مان حاصل ہے مگر۔۔ مان یک طرفہ رہے تو پھانس بن جاتا ہے گڑیا۔۔ پہلے بھی ایک دو بار محسوس کیا ، مگر اب مزید نہیں سہار سکتا ہوں۔ وگرنہ مجھ ایسے آدمی کا ان لڑیوں میں کوئی گزر ہی نہیں ، میں بھی خوشیاں بانٹنے اور سمیٹنے آجاتا ہوں ان لڑیوں میں ۔۔۔ آج کا عذر قبول ہے ۔ آئندہ کا نہیں کہ سب موجود ہوں اور ہم سائلوں کی طرح آوازیں دیتے رہ جائیں ۔۔ ممکن ہے ٹیگ کے نظام میں بھی کوئی خلل ہو اور احباب کو اطلاع نہ ملتی ہو۔۔ بہر کیف جیتی رہو۔۔ (وضاحت: یہ مراسلہ سبھی بہن بھائیوں کے لیے ہے ۔)
م۔م۔مغل بھیاااااااااااااااا
یہ کیا بات ہوئی :(
ناٹ ڈن بھیا :( :(
کس کو آواز دی اور کس نے نہیں سنی مجھے بتائیں ذرا میں خبر لیتی ہوں سب ۔۔:frustrated:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top