فہیم
لائبریرین
وعلیکم السلام
ہاں جی
تسی کی ہوا۔
کیا ڈانٹ پڑ گئی آج کسی سے۔
وعلیکم السلام
میں نے بھی دیکھنے ہیں۔وہی جو آجکل طارق روڈ پر مل رہے ہیں ؟؟ دیکھے ہیں آپ نے؟
یہاں کوئی بھی نہیں تھا اس لیے آپ بھی کافی دیر بعد آئے ناں بھیا اب جرمانہ نکالیں۔عائشہ بیٹا کیوں اداس ہو رہی ہیں آپ ؟
وعلیکم السلام فہیم کیسا ہے لالے
ہاں ہاں بھیاہاں جی
تسی کی ہوا۔
کیا ڈانٹ پڑ گئی آج کسی سے۔
یہ والی سچویشن تو نہیں ہے اپیا لیکن آج میں نے بہت کم پڑھا ۔ہاہا کوئی بھاری ہاتھ پڑے تو اثر ہو ۔۔ میرے ہاتھ سے کوئی اثر نہیں ہونے والا ۔۔
میں خود ایسے ہی پڑھتی تھی جب سر پر تلوار لٹکتی تھی پیپرز کی ۔۔ تم کو کیا نصیحت کروں ۔۔
میں نے بھی دیکھنے ہیں۔
یہاں کوئی بھی نہیں تھا اس لیے آپ بھی کافی دیر بعد آئے ناں بھیا اب جرمانہ نکالیں۔
اوہ لالے دی جان
ہم اک دم ٹھیک ٹھاک
تم سناؤکیسا ہے تم۔
ہاں ہاں بھیا
آپ اسی لیے پوچھ رہے ہیں ناں کہ آپ کا بھی ڈانٹنے کو دل کررہا ہے ۔تو ڈانٹ لیں ڈانٹ لیں ۔۔سب لوگ مجھے ڈانٹتے ہی رہتے ہیں۔
ہاں ہاں بھیا
آپ اسی لیے پوچھ رہے ہیں ناں کہ آپ کا بھی ڈانٹنے کو دل کررہا ہے ۔تو ڈانٹ لیں ڈانٹ لیں ۔۔سب لوگ مجھے ڈانٹتے ہی رہتے ہیں۔
فٹ ۔۔۔ الحمد للہ۔۔۔ ۔ تم کہاں ہو؟؟؟؟ وہاں تو آؤ
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔ کیسے ہیں سبھی؟
السلام علیکم۔ کیسے ہیں سبھی؟
یہ سب لوگ سیڈی کیوں ہو رہے ہیں اب کسی نے یہ والا اسمائیلی یوز کیا ناں تو پھر اس کی خیر نہیں ۔۔
امین بھیا آپ بھی مجھے ڈانٹیں گے ؟
جرمانہ ۔۔۔ ہممم
مجھے وہ والی ٹوپی کی ایک تصویر دیکھنی ہے ۔بس آپ دکھائیں گے ۔
السلام علیکم۔ کیسے ہیں سبھی؟