کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ابھی تو ایک آدھ دن تھکن اتارنے میں لگے گا، جبکہ کچھ گھنٹے آپ نیویارک میں بھی گزار آئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
دودھ پی سو گئی ہو گی، اور کیا۔ اور امین صاحب ہو سکتا ہے پھر کسی کے نکاح میں چلے گئے ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
آہا،
اب اس پوسٹ میں کیا لکھوں یہ تو
میرے لیے یاد گار بن گئی :)


اپڈیٹ: یہ پوسٹ اس لیے یادگار تھی کہ یہ میری 19585 ویں پوسٹ تھی :)
 

فہیم

لائبریرین
کل پھر کوئی نئی خبر مل گئی تو وہ گرم ہوجائے گی اور آج والی ٹھنڈی پڑ جائے گی۔
 

محمد امین

لائبریرین
دودھ پی سو گئی ہو گی، اور کیا۔ اور امین صاحب ہو سکتا ہے پھر کسی کے نکاح میں چلے گئے ہوں۔

شمشاد بھائی :) :) :) ۔ مغل بھائی کی بات یاد آگئی۔۔۔ "صاحب" کیوں لکھا؟ ناراض ہیں کیا؟ ہاہاہاہاہا

نکاح تو اب ہمارا ہی ہوگا انشاءاللہ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں آن لائن تو تھی آپی
بس آفس میں بزی تھی اور ساتھ میں تھوڑی سی ٹائپنگ بھی کر رہی تھی

میں ٹھیک ہوں ۔۔ آپ کیسی ہیں؟

میں بھی ٹھیک ہوں مقدس بلکہ ٹھیک تھی اس وقت نیند سے برا حال ہے ، میرا خیال تھا کہ زیادہ سے زیادہ دس بجے تک کتاب مکمل اسکین ہو جائے گی لیکن رات کے دو بج گئے :(
چلیں اسکین ہو گئی بالآخر ، اللہ کا شکر ۔ میں اب تین سیکنڈز میں سو جانا ہے تکیے پر سر رکھتے ہی ۔ کل اگر آنلائن ملاقات ہوئی تو باتیں کریں گے ۔ میں کہا تھا سونے سے پہلے آنے کو ، وعدہ پورا ہو گیا لیکن اب پھر آف کر رہی ہوں ۔ آپ اپنا خیال رکھنا ، اللہ حافظ ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم سعود ابن سعید بھائی ، خیریت سے ہیں ؟ روزمرہ کی مصروفیات شروع ہو گئیں آپ کی ؟ ابھی سونے جا رہی ہوں کل کچھ سوال پوچھنا ہیں لیکن پہلے آپ کی سفر کی تھکن ختم ہو جائے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top