سیدہ شگفتہ
لائبریرین
شب بخیر ، اللہ حافظ
میں بھی ٹھیک ہوں مقدس بلکہ ٹھیک تھی اس وقت نیند سے برا حال ہے ، میرا خیال تھا کہ زیادہ سے زیادہ دس بجے تک کتاب مکمل اسکین ہو جائے گی لیکن رات کے دو بج گئے
چلیں اسکین ہو گئی بالآخر ، اللہ کا شکر ۔ میں اب تین سیکنڈز میں سو جانا ہے تکیے پر سر رکھتے ہی ۔ کل اگر آنلائن ملاقات ہوئی تو باتیں کریں گے ۔ میں کہا تھا سونے سے پہلے آنے کو ، وعدہ پورا ہو گیا لیکن اب پھر آف کر رہی ہوں ۔ آپ اپنا خیال رکھنا ، اللہ حافظ ۔
وہ تو اُس وقت تھی نا موبائل سے آن لائن لالہ ، تب ان کے پاس پی سی نہیں ہوگا نا۔ ویسے بعد میں شاید وہ آں لائن بھی نہیں آئی۔انہوں نے لکھا بھی ہے کہ فون پر نہ تو اردو لکھی جاتی ہے اور نہ ہی پڑھی جاتی ہے، پھر بھی جواب اردو میں لکھ دیا۔
اس کے سر میں کچھ ہو تو اس کو بچانے کے لیے سر پر کچھ لے بھی۔
سر میں ہے نا تو زندہ ہوں نا ہوتا تو میں کہاں ہوتیاب دیکھ لیں اس نے یہ لکھنا تھا کہ سر میں تو ہمیشہ شال ہوتی ہے۔ سر میں اور کچھ نہیں تو شال ہی سہی۔
ہی ہی ہی ہاں تو پہلے کون سامیرا قوم کو کوئی فائدہ ہونے والا ہےتمہارا نا بلڈ پریشر بہت اونچائی پر چلا جاتا ہے۔ اس کا علاج کرواؤ نہیں تو کسی دن دھماکہ ہو جائے گا۔
ہی ہی ہی جی اپیا آئندہ لیا کروں گیناعمہ ، آپ ٹوپا لیا کرو ناں جیسے بچوں کا ہوتا ہے اتنا خوبصورت لگتا ہے ۔ میری پسند کا ایک اور ڈیزائن بھی ہے ٹوپے کا
اپیا سوچنے کو کچھ ہوگا تو سوچوں گی نامجھے لگتا ہے کہ ناعمہ سوچنے کا کام زیادہ کرتی ہیں ۔ کیا ایسی بات ہے ناعمہ
اور ہاں ، شمشاد بھائی کی بات کو اگنور نہیں کرنا ہے ۔
میں ٹھیک ہوں بالکل لالہ آپ کیسے ہیں؟؟ آج ہمارے یہاں بہت فوگی فوگی مارننگ ہے لالہوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری گڑیا رانی؟
وہ بھی ہے نااااااااااااااااالالہسوچنے کو تو بہت کچھ ہو گا، لیکن جس سے سوچتے ہیں وہ بھی تو ہو۔
میں ٹھیک ہوں بالکل لالہ آپ کیسے ہیں؟؟ آج ہمارے یہاں بہت فوگی فوگی مارننگ ہے لالہ
یہ کیا دھمکیاں دینے کی فیکٹری لگائی ہوئی ہے کیا؟وہ بھی ہے نااااااااااااااااالالہ
جائیں میں نہیں بولتا آپ سے
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام
کیسی ہو
میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں