مقدس
لائبریرین
نہیں غائب تو نہیں ہوں بھیاوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں مقدس بٹیا رانی؟ ہم کل سے آپ کے منتظر ہیں، آپ سے ڈھیر ساری باتیں کرنی ہیں۔ اور آپ ہیں کہ غائب غائب سی رہتی ہیں۔
پر زیادہ نہیں آ پا رہی۔۔ ایک تو طبعیت بھی کچھ ٹھیک نہیں اور دوسرا ماما بابا کی وجہ سے گھر سے زیادہ آن لائن آنا مجھے اچھا نہیں لگتا اب کیونکہ وہ میرے لیے آئے ہیں اور میں لیپی لے کر بیٹھی رہوں۔ اٹس ناٹ فئیر آن دیم