غ۔ن۔غ
محفلین
کیونکہ میں بھی کچھ کچھ ٹھیک نہیں ہوں ناں آپی
اس لیے ایسا بولا
خیریت تو ہے نا مقدس؟
میں محسوس کر رہی ہوں کچھ روز سے کہ آپ ٹھیک نہیں ہیں۔
ہوا کیا ہے ہماری پیاری سی بہنا کو؟
خدا خیر کرے
کیونکہ میں بھی کچھ کچھ ٹھیک نہیں ہوں ناں آپی
اس لیے ایسا بولا
مجھے کیا پتا
سب خیر ہے آپی الحمدللہخیریت تو ہے نا مقدس؟
میں محسوس کر رہی ہوں کچھ روز سے کہ آپ ٹھیک نہیں ہیں۔
ہوا کیا ہے ہماری پیاری سی بہنا کو؟
خدا خیر کرے
مجھے نہیں پتا یہ بھیتو اب جان لیں کہ بہنیں بھیا کو تنگ تو کر سکتی ہیں لیکن ان کو ناراض ہونے یا بول چال بند کرنے کا اختیار نہیں ہے۔
ہماری تھکان کا علاج تو محض بہنوں کی ایک مسکان ہے۔
آپی میں تو کبھی بھی خفا نہیں ہوتی۔۔ سچی میں۔۔ارے مقدس کسی سے خفا ہو کیا؟
مجھے نہیں پتا یہ بھی
ارے مقدس کسی سے خفا ہو کیا؟
پتا نہیںآپ کی بھابھی سے شکایت لگائیں گے پھر وہی آپ کے کان گرم کریں گی اور بتائیں گی کہ آپ کو ناراض ہونے کا حق بالکل بھی نہیں۔
پتا نہیں
سب خیر ہے آپی الحمدللہ
ہو جاتا ہے ناں کبھی کبھی
اور یہاں پر سردی بھی اتنی ہے اور مجھے استھما بھی ہے
اس وجہ سے آج کل بہت اسٹرگل کر رہی ہوں
جی نہیںاچھا پھر اس دفعہ آپ گرمی کی چھٹیوں میں بھیا کے پاس آئیں تو ہم آپ کے کان گرم کرتے ہیں۔
آپ ابھی بھی ناراض ہیں؟غزل ( غزل ناز غزل ) ۔۔ میں جاتا ہوں (باقی تمھیں بتا دیا ہے ، پریشان نہ ہونا تھوڑی دیر سے گھر آؤں گا۔)۔۔ فیل می ود یو
تھینک یو آپیییاوہ بہنا۔۔۔
اپنا پلیز بہت سارا خیال رکھا کرو اور خوب گرم کپڑے پہنا کرو تاکہ سردی کا اثر کم ہو اور تکلیف میں اضافہ نہ ہو
اللہ آپ کو صحت دے بہنا، ہماری بہت سی دعائیں آپ کے لیے
اور نو اداسی پلیز،بی ہیپی آلویز ۔۔۔ دیکھو ایسے
غزل ( غزل ناز غزل ) ۔۔ میں جاتا ہوں (باقی تمھیں بتا دیا ہے ، پریشان نہ ہونا تھوڑی دیر سے گھر آؤں گا۔)۔۔ فیل می ود یو
آپ ابھی بھی ناراض ہیں؟
ہیں ناں بھیا