ابن سعید
خادم
آرام سے سو جائیں بھیاا
کیوں سو جائیں؟
آرام سے سو جائیں بھیاا
کیونکہ آپ نے سونا ہے
بس
بھیا مجھے کام لٹکانا اچھا نہیں لگتاسعود بھائی یہ عظیم بیگ چغتائی کے افسانے ٹائپ کرنے میں پاگل ہوئی ہوئی ہے۔
جی ہاںجی نہیں!!!
جائیں میں نہیں بولتی پھرہم نے سنا ہی نہیں۔
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ، میں او رغزل حاضر ہیں حاضری لگائی جائے ۔۔۔ ۔
کیسے ہیں سب ؟؟
جائیں میں نہیں بولتی پھر
وعلیکم السلام آپی
میں بس ٹھیک ہوں اور آپ کیسی ہیں
طبعیت اچھی ہوئی آپ کی
السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
جائیں میں نہیں بولتی پھر
وعلیکم السلام۔ ہم الحمد للہ بخیر ہیں۔ بٹیا رانی کیسی ہیں؟
اور یہ اتنے عرصہ سے نازنین ناز بٹیا رانی کہاں گم ہیں کسی کو کوئی خبر ہے ان کی؟
جی گڑیا ہم دونوں ٹھیک ٹھاک ہیں آپ کی دعا چاہیے ۔۔وعلیکم السلام
آئی ایم فائن بھیا
آپ کیسے ہین
اللہ کا کرم ہے
بس ٹھیک کیوں پیاری بہنا؟
پتا ہے جب میں ٹھیک نہیں ہوتی ناں تو ایسا کہتی ہوں کہ " بس ٹھیک ہوں"
مجھے کیا پتاہم نے اپنی ساری ننھی پریوں سے ایسا کہنے کا حق سلب کر لیا ہے۔
میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ سنائیں آپ کے سفر کی تھکن کچھ کم ہوئی؟
ہاں بھیا واقعی نازنین بہن کافی عرصے سے غائب ہیں بس دعا ہے کہ خیریت سے ہوں
کیونکہ میں بھی کچھ کچھ ٹھیک نہیں ہوں ناں آپی
اس لیے ایسا بولا