کہاں گم ہیں امین بھیا۔وعلیکم السلام اپیا
کیا خیال ہے کراچی میں ہی ایک بڑی والی ملاقات رکھی جائے
ہم مجاما ۔
امین بھائی کیسے ہیں آپ؟
کہاں گم ہیں امین بھیا۔
ہمیشہ مجاما میں رہیں
اور گھر میں سب خیریت
اور آج کی کوئی نئی تازہ۔
فہیم بھائی کیسے ہیں آپ؟
مگرررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر
فہیم الدین عالی تم اونلائن کیوں نہیں ہو
جی بھیا ۔الحمد للہ گھر میں سب ٹھیک ہیں ۔ہمیشہ مجاما میں رہیں
اور گھر میں سب خیریت
اور آج کی کوئی نئی تازہ۔
اوئے۔
ابھی مت ہنساؤ مجھے
بھیا ابھی تو سردی کا موسم ختم ہی نہیں ہوا ابھی سے حبس اور گرمی ۔۔؟اپیا جی کل بہت لمبا دن گزرا تفصیل تو کل بتائی تھی میں نے۔۔ پھر رات جاگتا بھی رہا تو ابھی طبیعت عجیب ہورہی ہے۔۔ اوپر سے یہاں دو دن سے گرمی اور حبس۔۔۔
جی بھیا ۔الحمد للہ گھر میں سب ٹھیک ہیں ۔
ہم گھر میں قید رہنے والے کیا نئی تازی سنائیں گے بھیا ۔
اللہ کا شکر ہے اپیا آپ سنائیے
اپیا جی کل بہت لمبا دن گزرا تفصیل تو کل بتائی تھی میں نے۔۔ پھر رات جاگتا بھی رہا تو ابھی طبیعت عجیب ہورہی ہے۔۔ اوپر سے یہاں دو دن سے گرمی اور حبس۔۔۔
اللہ کا کرم ہے اپیا،
آپ سنائیں آپ کی طبعیت کیسی ہے اب
وعلیکم السلامالسلام علیکم فرحت کیانی آپی
بھیا ابھی تو سردی کا موسم ختم ہی نہیں ہوا ابھی سے حبس اور گرمی ۔۔؟
میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کی طبعیت کو کیا ہوا؟
اور گرمی اور حبس ان دنوں؟