محمد امین
لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسے ہیں امین؟ چھٹی کیسی گزر رہی ہے؟
آدھا دن گزر بھی گیا پتا بھی نہیں چلا
وعلیکم السلام
کیسے ہیں امین؟ چھٹی کیسی گزر رہی ہے؟
ہممم بھیا بارش بھی تو ضروری ہے۔یہی تو پچھلے چند دنوں سے گرمی پڑ رہی ہے، کل رات درجۂ حرارت 22 ڈگری تھا۔۔۔ حالانکہ اس سے قبل رات کو درجۂ حرارت 8-9 ہوتا تھا۔۔۔ لگتا ہے بارش کے آثار ہیں۔۔
ہممم بھیا بارش بھی تو ضروری ہے۔
السلام علیکم ۔
یہ تو ہے۔ مجھے تو ابھی سے اتوار ختم ہونے کا افسوس ہو رہا ہےآدھا دن گزر بھی گیا پتا بھی نہیں چلا۔۔۔ ویکینڈ تو ہوتا ہی نہیں ہمارا
![]()
ڈھائی ایکم ڈھائیڈھائی کا الٹا ٹیبل سنادیں ایسا کریں![]()
طبیعت ٹھیک ہےبس تھوڑی تھکن ہے
آپ کو گرمی محسوس نہیں ہورہی پچھلے کچھ دنوں سے؟؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم فرحت کیانی اپیا![]()
ڈھائی ایکم ڈھائی
دھائی دونی پانچ
۔۔۔ ۔۔۔
۔۔۔ ۔۔۔![]()
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم اپیا رانی۔ ہم سمیت آپ کی آنکھوں کے سبھی تارے کیسے ہیں؟![]()
وعلیکم السلام
کیسے ہیں فہیم؟ آپ نے تو میری چائے کی بڑی پبلسٹی کر دی مفت میںشکریہ
الٹا سنانا ہے ناں ابھی سناتی ۔ای تو آپ سیدھا سنا دیے![]()