سیدہ شگفتہ
لائبریرین
نکال کے دیکھی،
گرم کرنے کا من نہیں کیا کیا![]()
نہیں ٹھنڈی ہی کھا لی تھی ، گرم کرنے کی زحمت نہیں کی کیونکہ میں خود ہی کھانا تھی کوئی اور ساتھ میں نہیں تھا ورنہ گرم کرنے کی زحمت بھی کی جاتی

نکال کے دیکھی،
گرم کرنے کا من نہیں کیا کیا![]()
اچھا ہے ناں صبح ناشتہ کرنے کی ضرورت نہیں رہی ہو گی۔
نہیں ٹھنڈی ہی کھا لی تھی ، گرم کرنے کی زحمت نہیں کی کیونکہ میں خود ہی کھانا تھی کوئی اور ساتھ میں نہیں تھا ورنہ گرم کرنے کی زحمت بھی کی جاتی، کل لنچ کے بعد سے کچھ نہیں کھایا تھا ، کتاب مکمل اسکین کرنے کے چکر میں ڈنر گول ہوا اور رات کو ٹھنڈی بریانی سزا میں کھانا پڑی ۔
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
یہ محفل کی خواتین بھی نہ کھانے کے معاملے میں بس۔
ایویں ہی ہیں۔
بس زینب تھی ایک تھوڑا کھانے پینے والی
باقی تو لگتا ہے جیسے ڈائٹنگ پر ہوں![]()
السلام علیکم ۔ سعود بھیا ۔
ہاہاہا
نہیں مجھے ابھی تک ڈائٹنگ کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئی اللہ کا شکر ۔ چھوٹے ہوتے تو مجھے بڑا شوق رہا ہے موٹا ہونے کا : )
ہم ایسے ہی بیٹھے ہیں ۔وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری سوئیٹ سوئیٹ اپیا رانی؟ اور کیا کر رہی ہیں؟![]()
ہم ٹھیک ہیں اور آپ کیسی ہیں ۔ ؟السلام علیکم ، عندلیب سس کیسی ہیں آپ ؟
ہم ٹھیک ہیں اور آپ کیسی ہیں ۔ ؟
اففف میں تھک گئی
السلام علیکم عندلیب آپی اور شگفتہ آپی
صبر کرو صبر کرو صبر بڑی چیز ہے۔۔۔ ۔آج چاند رات ہے کل صبح عید ہے
جی بھیاتو آرام کر لیں بٹیا رانی۔![]()