سعود بھیا دودھ والی چائے مل جاتی تو مزہ آجاتا۔
سعود بھیا دودھ والی چائے مل جاتی تو مزہ آجاتا۔
بھیا پیار سے زہر بھی پلائیں گے تو پی لیں گے ۔ادی یہ پٹھانوں والی چلے گی
فکر ناٹ یہ دیکھنے میں نفیس بھلے نہ سہی لیکن بنی صفائی سے ہی ہے
جتنا مرضی چاہے ڈال لیجیے سعود بھیا ۔کتنا دودھ ڈالیں اپیا رانی؟
پیار اور زہربھیا پیار سے زہر بھی پلائیں گے تو پی لیں گے ۔
پیار اور زہر
کیا یہ کھلا تضاد نہیں
اور سنائیں ادی۔
خود کا میک وغیرہ چل رہا ہے ۔اور سنائیں ادی۔
کیا چل رہا ہے ابھی
یعنی مصروفیتخود کا میک وغیرہ چل رہا ہے ۔
کیا تم بھی میک اپ کرنے میں لگی ہو
مصروفیت ۔۔؟یعنی مصروفیت
ہم چائے میں شکر ڈال رہے تھے، ڈالتے گئے ڈالتے گئے لیکن اپیا رانی جتنی سوئیٹ نہیں بن سکی۔
شمشاد بھائی ۔ یہ لیجیے ۔میرا دل سبز چائے پینے کو چاہ رہا ہے۔
سعود بھائی آپ بھی ناں، آپ اپیا کے نام لیکر چائے میں خالی چمچ گھما دیتے، چینی ڈالنے کی ضرورت ہی نہیں تھی۔ہم چائے میں شکر ڈال رہے تھے، ڈالتے گئے ڈالتے گئے لیکن اپیا رانی جتنی سوئیٹ نہیں بن سکی۔